قارئین! جنوری 2017ء کے شمارہ میں صفحہ نمبر 43 پر ’’ممسک اعلیٰ قسم‘‘ کے نام سےایک نسخہ چھپا جس میں مقدار خوراک غلط لکھی شائع ہوئی تھی۔ قارئین اصلاح فرمالیں! ممسک اعلیٰ قسم: اجوائن خراسانی تین تولہ‘ کیکر کا گوند جو کیکر سے نکلتا ہے اور گاڑھا سا ہوتا ہے۔ 1 تولہ لے کر پیس اور شہد کی مدد سے چھوٹے چنے کے برابر گولیاں بنالیں۔ روزانہ ایک گولی کھالیں۔گولی ہمیشہ اس وقت کھائیں جب کھانا مکمل ہضم ہوچکا ہو ۔ سمجھدار کیلئے اشارہ کافی ہے۔ یہ نسخہ غلط ہے۔ اصل نسخہ درج ذیل ہے:
ھوالشافی: اجوائن خراسانی ایک تولہ‘ گوند کیکر ایک پاؤ‘ پیس کر شہد کی مدد سے چنے کے برابرگولیاں بنالیں۔ روزانہ ایک گولی کھائیں۔گولی اس وقت کھائیں‘جب کھانا ہضم ہوچکا ہو۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں