Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

جگر کی بیماریوں کا آزمودہ علاج

ماہنامہ عبقری - جنوری 2017ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں ایک جگہ بیٹھا تھا کہ ایک جاننے والے نے پرنٹ شدہ ایک عمل دیا جو کہ جگر اور معدہ کی بیماریوں کیلئے ہے۔ میں وہی عمل آپ کو بھیج رہا ہوں تاکہ یہ عمل عبقری میں شائع ہوکر لاکھوں کیلئے بیماریوں سے نجات کا ذریعہ بنے۔ عمل درج ہے: حدیث شریف میں آتا ہے کہ اپنا علاج قرآن سے کرو‘ میں خود جگر کی بیماری میں مبتلا رہا اور شیخ زید ہسپتال لاہور میں میرا علاج ہوتا رہا کسی نے مجھے یہ آیت بتائی‘ ادویات کے ساتھ ساتھ میں نے درج ذیل آیت پڑھنا شروع کی۔ اللہ پاک نے مجھے چنددن میں صحت یاب کردیا۔ میرا ذاتی مجرب عمل ہے۔ آپ بھی کریں انشاء اللہ بندہ کو تاعمر دعائیں دیں گے۔ تَبٰرَکَ اسْمُ رَبِّکَ ذِی الْجَلٰلِ وَ الْاِکْرَامِ ﴿الرحمٰن۷۸﴾۔ اس آیت کو 21 مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کرلیں۔ انشاء اللہ بیماری دور ہوجائے گی۔
معدہ کی تمام بیماریوں کا علاج
سورۂ قدر 11 مرتبہ پڑھ کر خود پر دم کریں اور دم کیا ہوا پانی مریض خود پیے۔ یا کوئی اور دم کرکے مریض کو دے۔ سات دن تک یہ عمل کریں۔ انشاء اللہ معد

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 394 reviews.