Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

اب جادو ٹوٹ رہا ہے!

ماہنامہ عبقری - جنوری 2017ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں جادو جنات میں گھرا ایک شخص تھا مگر آپ کے درس اور اس میں بتائے گئے اعمال کے برکت سے آج مطمئن اور پرسکون زندگی گزار رہا ہوں۔میرے گھر جنات نے خوب لڑائی جھگڑے کروائے‘ پھرمعاشی مسائل شروع ہوئے‘ گھر میں چیز رکھی ہو تو ضرورت کےو قت نہیں ملتی تھی لیکن بعد میں وہ مل جاتی‘ مسائل اسی طرح چلتے رہے‘ جب بھی کوئی وظیفہ شروع کرتا گھریلو حالات مزید خراب ہوجاتے۔ ایک میرے ایک دوست نے آپ کے درس کی مجھے سی ڈی ہدیہ کی۔ میں نے درس سنا تو میرے دل کر دنیا ہی بدل گئی‘ پھر میں نے اپنے دوست سے آپ کے بارے میں
مکمل معلوم کیا اور آپ کے درس انٹرنیٹ پر سننا شروع کردئیے۔ مزید دل کی دنیا بدل گئی‘ پہلے تو نماز میں دل نہیں لگتا تھا لیکن جب سے بیعت کی تو نماز میں سکون ملنا شروع ہوا‘ اب آپ کے سلسلے کا ذکر بھی میں کرتا ہوں اور برکت والی تھیلی کا عمل بھی کرتا ہوں۔ بہت فائدہ ہوتا ہے۔ اب جب دفتر جاتا ہوں تو درس میں بتائے گئے مختلف اعمال کرتا ہوں۔ جب وضو ٹوٹ جاتا ہے اسی وقت نیا وضو کرتا ہے۔ ان اعمال اور درس سننے کی برکت سے میرے گھر میں سکون آتا جارہا ہے۔ واضح محسوس ہورہا ہے کہ اب جادو ٹوٹ رہا ہے۔ (شبیر حسین‘ شیخوپورہ)

 

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 390 reviews.