Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

بخار سے نجات (ڈاکٹر غلام مصطفی)

ماہنامہ عبقری - فروری 2009ء

اگر کسی کے سرمیں درد ہو رہی ہو تو اس کو کہو کہ وہ اپنے سر کو مضبو طی کے ساتھ ہا تھ سے پکڑ رکھے ۔ پھر عامل ایک تیز نو ک دا ر چا قو یا چھری لے کر اُس کی نُوک سے دیوار پر ” ابجد“لکھے اور مقام الف پر چا قو یا چھری کی نو ک گاڑ کر دل ہی دل میں تین دفعہ سورئہ فاتحہ پڑھ کر مریض پر دم کر و۔ ان شاءاللہ آرام آجائے گا۔ اگر خدانخواستہ کوئی فائدہ نہ ہو تو دوسری دفعہ پھر چھری چبھو کر سورئہ فا تحہ پڑھو اور دم کر و۔ اگر پھر بھی کوئی فائدہ نہ ہو تو ”ج “ پر اور ” د “پر اسی طر ح چھری چبھو کر دم کریں۔ ضرور آرام آجائے گا۔ مجر ب عمل ہے ۔ (2)باری کے بخار کے لیے ایک پاک ٹھیکری لے کر اس پر ”یَا مُحِیطُ “ لکھو اور مریض کے بائیں با زو پر باندھ دو ۔ انشاءاللہ دوسرے ، تیسرے اور چو تھے دن کی باری کا بخار رفع ہو جائیگا ۔ صحت کے بعد کچھ صدقہ کر دو۔ (3) بخار کے وقت سے قریباً ایک گھنٹہ پیشتر تین دفعہ پڑھ کر مریض پر دم کرو۔ان شاءاللہ بخار نہیں ہو گا ۔ دعا مکرم یہ ہے ۔ ”بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ o یَا مُسَبَّبُ سَبِّب یَا شَا فِی اِشفِ یَا کَافِی اَکفِ یَا مُفلِحُ اِفلِح یَا مُفَرِّجُ فَرِّج یَامُسَھِّلُ سَھِّل یَامُیَسِّرُ یَسِّر یَارَحمٰنُ رَحِیمُ اِرحَم یَاذَاالجَلَالِ وَالاِکرَامِo“(4 )ننانوے مر تبہ اسم ذات ” اللہ “ لکھ کر پانی میں دھوئیں اور مریض کو پلائیں ۔ان شاءاللہ ہر قسم کی درد اور تپ دور ہو جا ئے گی۔ (5 ) مر گی کے مریض کے لیے تیر بہدف ہے ۔ لکھ کر مریض کے گلے میں باندھو اور دورہ مرض کے بعد جتنی دفعہ ہو سکے ، پڑھ کر دم کرو: ” یَاعَلِیمُ غَیرَمَغلُوبٍ یَا صَانِعُ غَیرَ مَصنُوعٍ یَا قَاھِرُ غَیرَمَقہُورٍ یَاحَافِظُ غَیرَ مَحفُوظٍ یَانَاصِرُغَیرَمَنصُورٍ یَاشَاھِدُ غَیرَ مَشھُودٍ سُبحَانَکَ یَا لَااِلٰہَ اِلّااَنتَ نَجِّنَا مِنَ النَّارِ۔“ بحوالہ”کالی دنیا ،کا لا جا دو ،وظائف ا ولیاءاور سائنسی تحقیقات“ مشکلات ، لا علا ج بیماریوں اور کالے جادو کے ڈسے اس کتاب کا مطالعہ کریں )
Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 701 reviews.