Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

کالارنگ سفید اور داغ دھبے10 دن میںختم

ماہنامہ عبقری - جولائی 2016ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں عبقری رسالہ بہت شوق سے پڑھتا ہوں‘ ثواب کی نیت سےایک عمل لکھ رہا ہوں‘ کسی کا بھلا ہو تو اس گنہگار کی بہتری ہوجائے۔ رنگ کالا ہو‘ چہرے پر دانے ہوں۔ ان کیلئے میرا آزمودہ وظیفہ درج ہے:۔ پھنسی دانہ یا ناسور ہو اور طبیب اس کے علاج سے عاجز آگئے ہوں‘ اس آیت کریمہ کو اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف کیساتھ اکتالیس مرتبہ پڑھ کر اس دوا یا مرہم یا کریم پر دم کریں جو لگائی جارہی ہے تو انشاء اللہ دس روز کے عرصہ میں داغ تک باقی نہ رہے گا۔ آیت مبارکہ یہ ہے

(البقرہ 71)(ش،چ)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 903 reviews.