محترمحضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرا پچھلے سال بہت بُرا ایکسیڈنٹ ہوا تھا مگر کی برکت سے میں اور جس رکشے میں میں کالج جاتی ہوں وہ رکشے والے انکل بھی محفوظ رہے ۔ میں جب بھی رکشہ میں سوار ہوتی ہوں گیارہ مرتبہ یاحفیظ پڑھ کر پورے رکشہ پر دم کردیتی ہوں۔ دوسرا مشاہدہ جو ہوا وہ یہ کہ رکشے والے انکل کو میں نے کا بتایا وہ انکل اب سارا دن رکشے میں بیٹھے پڑھتے رہتے ہیں۔ وہ بتاتے ہیں کہ اللہ نے انہیں اس لفظ کی بہت سی برکات عطا کی ہیں۔ اب انہیں سواری بہت جلد مل جاتی ہے۔ رزق میں بہت برکت ہے۔ رکشہ اب بہت کم خراب ہوتا ہے ۔(ب۔آ)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں