Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

درس سے فیض پانے والے

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2015ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں آپ کا درس بہت شوق سے سنتی ہوں‘ آپ کے درس کی تو میں سچ میں دیوانی ہوگئی ہوں۔ ہم نے زادالطالبین میں حدیث مبارکہ پڑھی تھی جس کا مفہوم ہے کہ بعض لوگ بیان کے اعتبار سے بہت اثر رکھتے ہیں‘ اب مجھے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ حدیث آپ کیلئے ہی ہے۔ آپ کے انداز پر تو میں قربا ن جاتی ہوں اور پتہ نہیں آپ کے درس کے الفاظ میں کیا اثر ہے کہ اللہ تعالیٰ فوراً کرنے کی توفیق بھی عطا فرمادیتے ہیں۔ درس میں بتائے گئے اعمال میں کرتی رہتی ہوں جن کے مجھے بے شمار فوائد ملے ہیں۔اب تو صبح سے لے کر شام تک ہر کام کے شروع میں مسنون دعائیں زبان پر جاری رہتی ہیں۔ آپ کے درس کی برکت سے میری بہت سی پریشانیاں‘ مشکلات اورگھریلو الجھنیں ختم ہوئی ہیں۔ میرے میاں کے کاروباری حالات بہت بہتر 
ہوئے ہیں۔ میں نے آج تک آپ کو دیکھا نہیں مگر درس کی وجہ سے آپ سے اتنی عقیدت ہوگئی ہے کہ کیا بتاؤں؟ اب تک 45 مرتبہ آپ کو خواب میں دیکھ چکی ہوں حالانکہ میں نے آپ کو حقیقت میں نہیں دیکھا۔

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 246 reviews.