سائنس کہتی ہے کہ ایک تندرست انسان نیند کےد وران بیس سے پچیس سانس ایک منٹ میں لیتا ہے تو اس طرح مثال کے طور پر اگر ایک انسان سوتے وقت انیس سانس ایک منٹ میں لے تو وہ ایک گھنٹے میں (19x60)یعنی (1140) سانس لے گا۔ اب اگر وہ دن میں آٹھ گھنٹے سوئے تو (1140x8)یعنی 9120 سانس لے گا۔ ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ ارشاد فرماتے ہیں: ’’جب کوئی سونے سے پہلے پڑھ لیتا ہے تو اللہ فرشتوں کو حکم فرماتا ہے کہ اس کی ہر سانس پر نیکی لکھو‘‘ (کتاب: تحفۃ الامراد‘ صفحہ82) دوستو! اگر ہم سونے سے پہلے چاہے دن میں سوئیں یا رات کو یا سفر میں جب بھی سوئیں تو بسم اللہ مکمل پڑھ لیں تو ہزاروں نیکیاں کماسکتے ہیں۔ (سعد عبداللہ‘ چکوال)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں