Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

سچا منجن واقعی کام میں بھی سچا

ماہنامہ عبقری - اپریل 2015ء

سچا منجن کے پہلے بھی مجھے بہت سے فوائد حاصل ہوئے تھے تو پہلے بھی میں نے اس کے بارے میں لکھا تھا‘ اب بھی مجھے اس کا بہت بڑا فائدہ ہوا ہے تو اس بارے میں لکھ رہی ہوں۔ کچھ عرصہ سے میرے سامنے کے دانتوں سے مسوڑھے الگ ہونا شروع ہوگئے جس کی وجہ سے کھانے پینے میں سخت تکلیف ہوتی اور مسوڑھے الگ ہونے کی وجہ سے مسوڑھوں میں پانی پڑجانا اور سوجن ہوجاتی اور ٹیسوں کی وجہ سے بہت ہی اذیت کا سامنا کرنا پڑتا۔ میں نے ڈاکٹرز کو چیک کرایا تو انہوں نے کہا کہ دانتوں کی صفائی کرالیں تو شاید مسوڑھے اپنی جگہ فکس ہوکر ٹھیک ہوجائیں گے‘ اس صورتحال سے میں بہت پریشان ہوگئی‘ ایک اور ڈاکٹر نے ہمیں مشورہ دیا کہ آپ جاپان کی فریش اینڈ وائٹ ٹوتھ پیسٹ استعمال کریں۔ وہ بہت مفید ہے میں نے وہ بھی استعمال کی کوئی فرق نہیں پڑا۔ میں نے پھر سچامنجن منگوا کر استعمال شروع کیا تو جو مسئلہ کافی عرصہ سے اذیت کا باعث بنا ہوا تھا وہ چند دنوں میں حل ہوگیا اور مجھے مسوڑھوں کی تکلیف سے نجات مل گئی۔

(ام حذیفہ)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 442 reviews.