Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

درس سے فیض پانے والے

ماہنامہ عبقری - جنوری 2015ء

محترم حکیم صاحب السلام علیکم!عبقری سے میرا تعارف دو ماہ پہلے ہوا تھا‘ پھر میں نے ادھر سے ویب سائٹ لے کرانٹرنیٹ سے سرچ کرنا شروع کردیا‘ آہستہ آہستہ آپ کے ہفتہ وار درس سن کر مجھ پر دنیا کی حقیقت کھل گئی‘ درس کی برکت سے الحمدللہ اب میں پانچ وقت کی نماز باجماعت پڑھنا شروع ہوگیا ہوں۔ درس کی برکت سے میرےبہت سےمسائل بھی حل ہونا شروع ہوگئے ہیں‘میری گھریلو الجھنیں‘ مشکلات ایسے دور ہورہی ہیں کہ میں خود پریشان ہوں‘کاروبارجو پہلے نہ ہونے کے برابر رہ گیا تھا اب دن بدن بہتری آرہی ہے‘ رزق میں برکت بڑھتی جارہی ہے۔ درس کی وجہ سے ہمارے گھر میں سکون ہوتا جارہا ہے۔برائیوں سے دل اچاٹ ہوتا جارہا ہے طبیعت نیک کاموں کی طرف راغب ہورہی ہے۔

قمرآفتاب‘ شاہکوٹ)۔)

 

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 113 reviews.