Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

عبقری نے شوگر ٹھیک کردی

ماہنامہ عبقری - جون 2011ء

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! آپ کے ادارے کا ماہنامہ عبقری میرے گھر باقاعدگی سے آتا ہے۔ اس جیسا رسالہ ہم نے آج تک نہیں دیکھا۔ ماہنامہ عبقری ایسا رسالہ ہے جس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے کیونکہ یہ واحد رسالہ ہے جس میں بیک وقت طبی اور روحانی دونوں طریقوں سے لوگ فیض پارہے ہیں۔ اس کے ایک ایک حرف میں شفاءہے۔ ہم آپ کے لکھے ہوئے نسخوں سے مستفید ہوتے رہتے ہیں اور دوسروںکو بھی یہ نسخے استعمال کراتے ہیں۔ میں نے ماہنامہ عبقری میں شوگر کا نسخہ پڑھا تھا اور پھر یہ نسخہ اپنی بیوی کو استعمال کرایا۔ میری بیوی کو ابھی معمولی سی شوگر تھی۔ جو کبھی کبھار معمولی سی زیادہ ہوجاتی تھی۔ لیکن جب سے ماہنامہ عبقری میں چھپا نسخہ استعمال کرایا یقین جانیے دوا کھانے سے شوگر نارمل ہوگئی۔ دوا کھاتے ہوئے تین ماہ ہوگئے ہیں۔ شوگر بالکل نارمل آتی ہے۔ نسخہ لکھ رہا ہوں۔ ھوالشافی: تخم سرس‘ گوند کیکر‘ تمہ خشک تمام ہموزن کوٹ کر بڑے کیپسول میں صبح‘ شام لینا ہے۔ کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے یا ایک گھنٹہ بعد۔
Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 260 reviews.