Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

سردرد کیلئے (خدا کی رضا کا طالب ایک بندہ)

ماہنامہ عبقری - جنوری 2011ء

سات مرتبہ الم ترا بغیر بسم اللہ کے سر کو پکڑکر سورة الفیل پڑھی جائے تو آرام آجائے گا۔ اگر آرام نہ آئے تو دوسری‘ تیسری مرتبہ بھی دوبارہ دہرایا جائے ۔ پیشاب کی جلن:ایک چائے کا چمچ سفید زیرہ چائے یاٹھنڈا پانی ملا کر پلا دی جائے تو تکلیف دور ہوجائے گی۔ دانت درد کیلئے:کسی بھی قسم کا پرفیوم لگایا جائے۔ ادرک‘ اسپرین(سردرد کی گولی)‘ کچاپیازتھوڑا سا‘ لہسن کو منہ میں رکھ کے کچل لیں۔ تھوڑی دیر رکھنے کے بعد تھوک دیں۔ دانت کا درد ٹھیک ہوجائےگا۔ کانٹا چبھ جائے:اگر کانٹا چبھ جائے یا اندر ٹوٹ جائے تو آک کا دودھ وہاں لگایا جائے کانٹا خود باخود باہر آجائے گا۔ اولاد نرینہ کیلئے:مرد چالیس دن تک کوئی بھی کھٹائی نہ کھائے پھر بیوی کے پاس جائے ۔ماہ رمضان کی آخری طاق راتوں میں مرد بیوی کے پاس جائے انشاءاللہ لڑکا پیدا ہوگا۔ خالص شہد کی پہچان:عام مکھی کو پکڑ کر شہد میں دو انچ دبا دیں۔ شہد اصلی ہوگا تو مکھی زندہ باہر آجائے گی اور اڑ جائے گی اگر دو نمبر یا شیرا ہوا تو مکھی مرجائے گی۔شہد ہتھیلی پر رکھ کر نمک کی ڈلی ملائیے اور پھر چکھئے اگر نمک کا ذائقہ محسوس ہوتو یہ جعلی ہے۔
Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 959 reviews.