لا علاج جادو سے نجات کیلئے یہ عمل ایسا تیر بہدف کہ اب تک ڈھیروں گھرانے اس عمل کی برکت سے سکون کی زندگی گزار رہے ہیں
لا علاج جادو سے نجات کیلئے یہ عمل ایسا تیر بہدف کہ اب تک ڈھیروں گھرانے اس عمل کی برکت سے سکون چین کی زندگی گزار رہے ہیں۔عمل یہ ہے........
بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ
فَلَمَّا اَلقَوا قَالَ مُوسٰی مَاجِئتُم بِہِ السِّحرُط اِنَّ اللّٰہَ سَیُبطِلُہ ط اِنَّ اللّٰہَ لَا یُصلِحُ عَمَلَ المُفسِدِینَ0 وَ یُحِقُّ اللّٰہُ الحَقَّ بِکَلِمٰتِہ وَلَو کَرِہَ المُجرِمُونَ(81-82، یونس)
فَوَقَعَ الحَقُّ وَ بَطَلَ مَا کَانُوا یَعمَلُونَo فَغُلِبُوا ھُنَالِکَ وَانقَلَبُوا صٰغِرِینَo وَاُلقِیَ السَّحَرَةُ سٰجِدِینَ o قَالُوآ اٰمَنَّا بِرَبِّ العٰلَمِینَo رَبِّ مُوسٰی وَ ھٰرُونَ(سورة اعراف پارہ نمبر 7 آیت 118 تا 122)
اِنَّمَا صَنَعُواکَیدُسٰحِرٍط وَلَا یُفلِحُ السَّاحِرُحَیثُ اَتٰی(طہ29 )
بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ
قُل اَعُوذُ بِرَبِّ الفَلَقِo مِن شَرِّمَاخَلَقَo وَ مِن شَرِّغَاسِقٍ اِذَا وَقَبَo وَمِن شَرِّالنَّفّٰثٰتِ فِی العُقَدِo وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَo
بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ
قُل اَعُوذُبِرَبِّ النَّاسِo مَلِکِ النَّاسِo اِلٰہِ النَّاسِo مِن شَرِّ الوَسوَاسِ الخَنَّاسِo اَ لَّذِی یُوَسوِسُ فِی صُدُورِ النَّاسِo مِنَّ الجِنَّةِ وَالنَّاسِo
پہلے روز نیا برتن لے کر اس میں پانی بھرلیں۔ پھر اس میں مندرجہ بالا آیات گیارہ مرتبہ پڑھ کر دم کریں پھر اس میں سے تین گھونٹ پانی مریض کو پلائیں اور ایک بوتل میں کچھ پانی دن بھر پینے کے لئے لے لیں‘ باقی ماندہ پانی سے مریض کو نہلائیں، برتن پہلے روز نیا ہونا چاہئے۔ یہ عمل چالیس روز تک بلاناغہ ہونا چاہئے۔ (صفحہ نمبر 23،24)
بحوالہ ”مجھے شفاءکیسے ملی“ اور وظائف اولیائ‘ لاعلاج روحانی اور جسمانی بیماریوںمیں مبتلا اس کتاب کا مطالعہ کریں۔(جو عمل یا ٹوٹکہ آزمائیں ضرور لکھیں‘لاکھوں کا نفع آپ کا صدقہ جاریہ )
Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 800
reviews.
شیخ الوظائف کا تعارف
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں