Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

اہلیہ کی صحت دن بدن بہتری کی جانب گامزن

ماہنامہ عبقری - جنوری 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرا ایک دوست ایک روز میری دکان پر آیا اور باتوں باتوں میں اس نے اپنی اہلیہ کے بتایا کہ وہ بہت بیمار ہے اور دن بدن انتہائی کمزور ہوتی جارہی ہے جس وجہ سے میں بہت ہی زیادہ پریشان ہوں میں نے اس سے بیماری  کےبارے پوچھا تو اس نے بتایا کہ اسے لیکوریا ہے۔ میں نے اس کو تسلی دی اور عبقری ادویات بارے بتایا اس نے کہا کہ میں نے بہت مہنگی سے مہنگی ادویات کھلائی ہیں اس کو لیکن ایک روپے کا بھی فرق نہیں پڑا۔ میں نے اس کو یقین دلایا کہ عبقری کی ادویات اصلی دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہے تم اپنی اہلیہ کو عبقری دواخانہ کو ’’پوشیدہ کورس‘‘ استعمال کروائو ان شاء اللہ ایک کورس کے استعمال سے ہی تمہیں سب پتہ چل جائے گا۔ دوست نے کہا کہ مجھے کل لا دو میں نے اگلے روز اس کو دوائی لے کر دی اور تقریباً دس دن بعد میری دوبارہ اس سے ملاقات ہوئی تو ملتے ہی اس نے مجھے زور سے گلے لگا لیا اور شکریہ ادا کرنے لگا میں نے کہا بھائی کیا بات ہے؟ اس نے کہا کہ واقعی عبقری کی ادویات کمال کی ہیں‘ پوشیدہ کورس کے استعمال سے بیوی کا لیکوریا ختم ہوگیا ہے اب وہ دن بدن صحت یاب ہورہی ہے۔ لیکوریا کے حوالہ اس کو ایک اور پوشیدہ بیماری تھی وہ بھی ختم ہوگئی ہے۔ پھر مجھے اور عبقری دواخانے کو دعائیں دینے لگا۔(حافظ محمد ادریس، گائوں بانسرہ مری)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 047 reviews.