Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

مخصوص ایام میں درد! خواتین و بچیوں کیلئے ٹوٹکہ

ماہنامہ عبقری - جنوری 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!اک ٹوٹکہ عبقری قارئین سے شیئر کرنا چاہتی ہوں۔ مخصوص ایام کے دوران زیادہ تر خواتین کو شدید درد ہوتا ہے‘ خاص طور پر نوعمربیٹیاںبہت پریشانی اور اذیت سے گزرتی ہیں‘ اس درد سے نجات کے لیے میں انتہائی آسان اور آزمودہ ٹوٹکہ بتانا چاہتی ہوں۔ٹوٹکہ یہ ہے کہ ایک چٹکی نمک ایک چمچ دیسی گھی میں ڈال کر ناف اور جہاں تک درد ہوتی ہے وہاں اچھی طرح مالش کیجئے۔ اس کے بعد شاپنگ بیگ کو پھاڑ کر اس کو پورے پیٹ جہاں پر درد ہوتی ہے اور ناف تک اچھی طرح ڈھانک دیں کہ جہاں جہاں مالش کی ہے وہاں ہوا نہ لگے۔اس ٹوٹکے سے آپ خود محسوس کریں گی کہ آپ کو درد نہیں ہوگی۔ بہت آزمودہ ہے۔کوشش کیجئے گھی ٹھنڈا نہ ہو‘ ہلکا نیم گرم ہو۔ہمارے ہاں یہی ٹوٹکہ نسل در نسل چل رہا ہے۔ کبھی کسی ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔  (عروش خان‘ کوئٹہ)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 037 reviews.