Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

ایک حیرت انگیز دوا (محمدطاہر ‘ پتوکی)

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2009ء

ایک بار بد ہضمی کی وجہ سے مجھے رات کے وقت قے آنے لگی۔ شروع میں تو میں نے پروا نہ کی لیکن جیسے جیسے وقت گزرتا رہا طبیعت بگڑتی چلی گئی میں نے اپنے بھانجے کو میڈیکل سٹور سے دوائی لینے بھیجا لیکن اس دوائی کے کھانے کے باوجود مجھے افاقہ نہ ہوا۔ آخر جب میں نے دیکھا کہ طبیعت سنبھلنے کی بجائے بگڑی جا رہی ہے تو میں نے اپنے بھانجے سے کہا کہ وہ مجھے قریبی ہسپتال لے جائے۔ ہسپتال والے کافی دیر تک ٹریٹمنٹ دیتے رہے اور ڈرپ بھی لگائی لیکن افاقہ نہ ہوا۔ اب تو میں بھی بہت پریشان ہو گیا اور ڈاکٹر سے وجہ پوچھی لیکن وہ بجائے جواب دینے کے بڑے ڈاکٹر کو بلا لایا اور اسے ساری صورتحال بتائی بڑے ڈاکٹر نے کچھ دوائیاں لکھیں اور مجھے استعمال کروائی گئیں لیکن سکون نہیں ملا۔ آخر ہسپتال والوں نے کہا کہ آپ ان کو میو ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں لے جائیں ۔ میرے گھر والے گھبرا گئے۔ آخر وہاں سے نکل کر گھر آئے اور مشورہ ہونے لگا کہ اتنی رات گئے کس طرح ہسپتال جائیں کیونکہ ہمارے پاس اپنی گاڑی وغیرہ نہیں تھی۔ قے مسلسل ہو رہی تھی۔ ہم گھر میں جوہر شفائے مدینہ ضرور رکھتے ہیں اور اکثر پیٹ کی خرابی کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ میرے بھانجے کے دل میں نہ جانے کیا آیا کہ اس نے مجھے ایک چمچ جوہر شفائے مدینہ کا کھلا دیا۔ وہ تو کوئی معجزہ ہو گیا کہ دس منٹ بعد ہی قے میں کمی آ گئی۔ میں نے کچھ دیر بعد ایک چمچ اور لیا اور طبیعت بالکل ہلکی اور پر سکون ہو گئی۔ ہم اس حیرت انگیز دوائی کی حیرت انگیز تاثیر دیکھ کر دنگ رہ گئے اس کے بعد مجھے کہیں جانے کی ضرورت نہیں پڑی اور میں بالکل ٹھیک ہو گیا۔ جوہر شفائے مدینہ کا یہ فائدہ ہمارے علم میں نہیں تھا۔ اس دوائی پر اعتماد اور زیادہ ہو گیا اور اب یہ ہمارے گھر میں لازم و ملزوم ہے ۔
Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 171 reviews.