Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

21 جمعراتیں ‘ سورۂ اخلاص کا عمل اوربیوی تندرست

ماہنامہ عبقری - نومبر 2019ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میری خوش قسمتی تھی کہ میری آپ تک رسائی ہوئی۔ میں مالک کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے کیونکہ میں خود محسوس کرتا ہوں کہ میرے اندر تبدیلی واقع ہورہی ہے۔ میں درس میں آتا ہوں تو بہت پریشان ہوتا ہوں لیکن درس سنتے ہوئے میری پریشانیاں راحت میں تبدیل ہوجاتی ہیں میں اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ تسبیح خانے پر اللہ تعالیٰ کی ہر وقت رحمتیں برستی رہتی ہیں ‘ اُس کا یہاں خاص دھیان ہے کہ دکھی لوگ آتے ہیں اور سکھی ہوکر جاتے ہیں۔میری بیوی پر سخت کالا جادو تھا‘ تسبیح خانہ میں سورۂ اخلاص والا عمل شروع ہوا‘ میں نے 21 درس میں شرکت کی اور سورۂ اخلاص کا عمل مکمل کیا۔ میں حیران رہ گیا ابھی عمل مکمل بھی نہ ہوا تھا کہ میری بیوی تندرست ہونا شروع ہوگئی اور آج میری بیوی مکمل صحت یاب ہے۔ (کاشف سہیل‘ لاہور)

 

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 091 reviews.