Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

بدترین پریشانیوں کیلئے لاجواب وظائف

ہر گھر پریشان ہے اور بے تاب زندگی کے دن رات گزرنے کے ساتھ اپنے مسائل میں اور گھرتی چلی جارہی ہے ایسے دور میں جب روحانی دنیا تجارت بن گئی ہو اور روح کی دنیا خریدو فروخت کا نام ہو٭ یقین جانیے یہ کتاب جو مستقل اللہ والوں کے آزمودہ وظائف اور عملیات کا نام ہے۔ ٭ آپ کی کوئی مشکل ہو اس کا تعلق لوگوں سے ہو یا رب سے ہو آپ بالکل آسان وظائف اور خودی الاشرف وظائف اس سے حاصل کرسکتے ہیں٭ حضرت معروف کرخی رحمۃ اللہ علیہ کا ایک پراثر آسان عمل جو جس مقصد کیلئے کریں مقصد فوری حل اور مراد فوری ملے٭ ایک خاص نماز حاجت رزق کی تنگی اور ہر قسم کی دینی و دنیاوی عزت کے حاصل کرنے میں اولیاء کی ساتھی رہی ہے بالکل آسان ہر شخص کرسکتا ہے۔ ٭ جب آپ مشکلات میں بالکل مایوس ہوجائیں خودکشی کرنے کیلئے تدابیر اختیار کریں معاشرہ آ کو جھٹلا دے اور زندگی کا ہر دروازہ تنگ ہوجائے تو آئیے! اس کتاب کے  صفحہ نمبر 19 پر برائے قضا حاجت ایک لاجواب تحفہ براہ کرم اس کو ضرور توجہ دیں امید کی نئی کرن ہے۔ ٭ صرف چند چھوٹی آیات کے پرچے کو نگلنے سے کندذہن قوی یادداشت‘ بے مثال اور بچے بڑے تندرست ٭ آپ کو جادو ہے جنات ہیں یا بیماری آپ خود ایک نہایت آسان عمل سے اپنی مرض کی آسانی سے تشخیص کرسکتے ہیں اور رزلٹ سوفیصد اس کتاب میں پڑھنا نہ بھولیں! صرف چند عنوانات پر نظر ڈالیں حل مشکلات کے واسطے مجرب عمل ٭ حاکم کا دل نرم کرنے کا عمل ٭ مقدمہ میں کامیابی یقینی ٭لڑکی کے رشتہ کیلئے ٭ بچوں کا رونا بند ہو ٭ ہر مقصد کے حصول اور ہر غم و فکر سے چھٹکارا ٭ برائے ادائیگی قرض ٭ نظر بد کو دور کرنے کا عمل ٭ حفاظت اور ترقی زراعت ٭ ناجائز تعلقات سے نجات کا آسان عمل ٭ پوشیدہ بات معلوم کرنے کا عمل ٭ قارئین یہ چند صفحات کا تعارف ہے اس کا ہر صفحہ باکمال عملیات اور وظائف کیلئے وقف ہے۔ صرف آپ کی تھوڑی سی توجہ اور ہمیشہ کی فتح اور کامیابی اور گھریلو جھگڑوں‘ میاں بیوی کی ناچاقی اور گھریلو کاروباری مسائل کے لیے لاجواب تحفہ۔



مزید کتب