Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

جیلوں میں بیتے لمحات کی کہانی مشاہیر کی زبانی

زندگی سانس سانس ڈھلتی جارہی ہے‘ لمحے وقت کی گرد میں اڑ کر بے نام ہوتے جارہے ہیں‘ زمانے نے کروٹیںلیں‘ گردش افلاک نے تغیرات ظاہر کیے‘ موسم بدلے‘ حالات بدلے‘ لیکن قفس کی تنہائیوں میں‘ ویران قلعوں میں‘ اجڑے دیاروں کی سلاخوں میں‘ وقت کے عظیم المرتبت‘ بطل جلیل‘ انسانیت کی قیادت اور سیادت کے جرم میں‘ عزم و ہمت اور جوانمرد‘ سانسوں کی حدت سے فضائے قفس میں ارتعاش پیدا کرتے ہیں۔زیربحث کتاب ’’جیلوں میں بیتے لمحات‘‘ ان پاکیزہ نفوس کی سوانح کے چمکتے مہکتے گلستان کی روداد ہے جنہوں نے تاریخ کو متاثر کیا اور ہمارے لیے استقامت کے ایسے نسان میل متعین کیے کہ اگر اس شاہراہ حیات پر زندگی کو بڑھایا جائے تو نہ صرف کامیابی مقدر ہوگی بلکہ گزرنے والا اک اک لمحہ متاع وقت ہوگا۔اس لاجواب اور انوکھے سچے واقعات پر مشتمل کتاب کو پانے کیلئے آج ہی اپنی کاکاپی بک کروائیں۔



مزید کتب