Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

کالی دنیا کالا جادو وظائف اولیاء اور سائنسی تحقیقات

جادو حسد سے پیدا ہوتا ہے حسد کی تعریف مفہوم اور وضاحت٭ ایک بڑے جن کا تفصیلی مکالمہ اور گفتگو جو دلچسپ بھی اور معلوماتی بھی٭ ایک اور جن کی گفتگو‘ جب شیخ نے دم کیا تو وہ سامنے آگیا۔ بہت ہی حیرت انگیز ہے۔ ٭ اور اس گفتگو میں بتایا گیا ہے کہ جنات کیوں چمٹ جاتے ہیں اسے ہم جن کی کہانی خود اس کی زبانی کہیں گے۔٭ ایک جن نے کہا کہ مجھے اس کی گرل فرینڈ نے جادو کے زور پر اس کی طرف بھیجا ہے۔ یہ انوکھا واقعہ ہے نظر بد کے سچے بیتے واقعات کہ مرغیاں مرگئیں اور گائے پتھرا گئی‘ کاروبار تباہ‘ بیٹے کا ایکسیڈنٹ اور خود ڈاکٹروں کا محتاج ہوگیا۔ ٭ شعبدہ باز جادوگروں کے راز فاش ہوتے ہیں۔ یہ واقعات اس لیے پڑھنا ضروری ہیں کہ کہیں ہم کسی کے ہاتھوں جان مال‘ عزت اور ایمان نہ لٹا بیٹھیں۔ قارئین! سینکڑوں صفحات پر محیط یہ خاص نمبر ہے آپ کو صرف 21 صفحات کا ہلکا سا تعارف کرایا ہے سوچیں اس کے سینکڑوں صفحات میں کیا انکشافات ہوں گے۔ ایک خاص بات:۔ ایک قدیم پرانی ذاتی بیاض اور ایک روحانی عامل کی آزمودہ ذاتی کتاب جو تقریباً 278 صفحات پر مشتمل ہے جو ایک بار چھپ کر تقریباً 50 سال سے پھر نہیں شائع ہوئی اور گمنام ہوگئی وہ پرانی خاص الخاص بیاض اور روحانی زبردست عامل کی ڈائری من وعن خاص نمبر میں شائع کررہے ہیں۔ اس کے ساتھ تقریباً 120 صفحات کا ایک انمول خزانہ جو  ایک صدی پرانے روحانی اور دینی خاندان کے معمولات میں چلا آرہا ہے۔ وہ بھی اس بیاض میں شامل کررہے ہیں تاکہ یہ خاص نمبر ایسا خاص نمبر ہو کہ صدیوں لوگوں کے دکھوں کا مرہم بنے۔ صفحات 1000 سے زائد



مزید کتب