Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

صحت مند عادات نبویﷺ طریقے اورجدید سائنس

قارئین آج کے دور میں ہر بندہ پریشان ہے کیونکہ پورے ورلڈ سے میرے پاس لوگ آتے ہیں چاہے غریب ہو یا امیر ہو دونوں کی پریشانیاں اتنی زیادہ ہیں غریب کی کم ہیں اور امیر کی زیادہ ہیں اس دور کے اندر اگر ہم سکون و راحت کی زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو یہ سکون والی زندگی صرف اور صرف اسلامی زندگی ہے۔ آج کا ہر شخص اختیار کر سکتا ہے زیرنظر کتاب ان اسلامی زندگی کے احکامات کا عکس ہے جس کو اپنانے کے بعد ہر شخص کامیاب و کامران ہو سکتا ہے اگر ہم ان اصولوں کو اپنائیں گے تو یقینا کامیابی بھی حاصل ہو گی آئیے عہد کرتے ہیں اسلامی زندگی کے مطابق زندگی گزاریں گے۔
داڑھی کے طبی فوائد داڑھی والوں کے قوی کلین شیو لوگوں سے مضبوط ہوتے ہیں داڑھی رکھنا مذہبی لحاظ سے افضل ہے اس کے طبی فوائد حسب ذیل ہیں ملاحظہ فرمائیے امریکی ڈاکٹر چارلس لیوم رقم طراز ہیں بہت شاندار جملہ مسلمانوں کے نام ضرور پڑھیں ختنہ اور سرطان عنق الرحم سائلین اس نکتے پر چار ہزار سال بعد پہنچی یہودی بھی مسلمانوں کی طرح ختنہ کراتے ہیں اور جشن بھی مناتے ہیں۔ تفصیل دیکھیں ختنہ کے فائدے۔ ختنہ کا عمل، کس زمانے میں کیا جائے، تنگ گھونگھٹ کی خرابیاں جنس یا زہرادی امراض ختنہ کی طبی قانونی اہمیت دوسری قومیں بھی اس طرف آ ری ہیں اس کی وجہ تفصیل سے دیکھیں۔ دائیں کروٹ سونے سے کیا فائدہ ہوتا ہے اور کھانے کے متصل کے بعد سونا کیسا ہے تفصیل سے دیکھیں بسیار خوری کئی امراض کا سبب طب نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روشنی میں دیکھیں ازدواجی تعلقات جو انسانی صحت کیلئے بہت فائدہ مند ہیں وظیفہ زوجیت کے فائدے اخلاقی فائدے عورتوں اور مردوں میں جنسی رجحان کی کمی و زیادتی، لمبی عمر کا راز ذہین بچے کس گود میں پلتے ہیں امریکی ماہر نفسیات ایک محفوظ حکمت عملی عوامی طب بحالی صحت کا ایک شاندار فن ہے، دیکھیں بہت لاجواب نسخہ جات عوامی طب کو زندہ رکھنا کیوں ضروری ہے اسلام اور ڈینٹل سائنس مسواک کے فائدے، طریقہ جدید سائنس کی روشنی میں وہ فائدے حاصل کریں اگر اسلامی اصولوں کے مطابق غذائیں استعمال کی جائیں تو کبھی ہاضمہ خراب نہ ہو۔ بدہضمی کو کیسے دور کیا جائے ہم ذیل میں چند گر بیان کرتے ہیں جو ماہرین طب اور محققین کی سفارشات کا لب لباب میں قیمتی چیزیں قدر کریں شادی کے وقت لڑکا اور لڑکی کی عمر قارئین کے انوکھا اور عجیب و غریب بغیر خوراک کے زندہ رہنے والے واقعات سچے ضرور پڑھیئے۔ ایک سال میں پچیس مرتبہ حضرت عیسیٰ ؑ کے صلیب پر چڑھائے جانے کی جسمانی اور روحانی تکالیف کا اعادہ اور اپنے جسم کو لہولہان پھر بغیر کھانے اس کے زخم ٹھیک ہونا جانا ہے عجیب بات تو ضرور پڑھیں، زندگی کو خوشحال اور صدا جوانی میں گزارنے کیلئے صحت مند رہنے کے آٹھ طریقے بیان کرتے ہیں راہنمائی حاصل کریں دماغی فقط صحت کی کیا اہمیت کتنا سونا چاہیے جذباتی کشمکش افسردگیوں اور پشیمانیوں سے چھٹکارے کی بہترین تدابیر راہنمائی حاصل کریں صحت مند رہنے کے لیے جذبات کو قابو میں رکھے صحت کے سات ستون اور عمارت دیکھیں تفصیل سے چمڑے کا جوتا اور قارئین کے حیرت انگیز واقعات تجربات پیشاب اور گردوں کے امراض بالکل آسان ملاحظہ فرمائیے صحت کا آسان نسخہ، درد کم کا اہم سبب دائمی جوانی کا راز، خوراک اور اخلاق کی مکمل تفصیل، باغ کے جراثیم مفید یا مضر ملاحظہ فرمائیں درازی عمر کے قدرتی ذرائع دس اصول بیان کیے گئے ہیں عمل کرنے سے حیران کن اثرات حاصل ہوتے ہیں تمباکو، کثرت جامعت کم عمر کے اسباب طمع اور کنجوسی، غصہ، مانع حمل طریقے دل کے دوروں سے بچنے کا گر آزمائیں اور گارنٹی کے ساتھ فائدہ حاصل کریں اعصابی تنائو، موٹاپا، اسلام عفت اور عصمت کا مذہب ہے جبکہ یورپ نے کیا کیا مرض کی ترویج کے بارے میں غلط فہمیاں علاج سعی لاحاصل تدارک کس طرح ہو قارئین یقینا اگر اس کتاب کو اچھی سوچ سمجھ کر توجہ کے ساتھ پڑھ لی تو آئندہ آنے والی زندگی میں خوشحالی اور پرسکون گزر سکتی ہے۔



مزید کتب