Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

جیون ساتھی کے دل پر چھائے رہنے کے گرُ

دور جدید کے معاشرے میں اور گھریلو معاملات میں جو بے سکونی ہے‘ وہ محتاج بیاں نہیں بہت کم گھرانے ایسے ہیں جو اپنی خانگی زندگی سے مطمئن ہوں گے‘ اب تو یہ حالات عام دیکھنے میں آتے ہیں کہ بیوی کو خاوند سے شکایات کے انبار ہیں اور خاوند کو بیوی سے‘ گھروں میں لڑائی جھگڑے‘ بے سکونی‘ شک‘ بے برکتی‘ بے توجہی عام سی بات ہے ۔ یہ چیزیںبڑھتے بڑھتے زندگی کاحصہ بن چکی ہیںاور نسل درنسل گھریلو زندگی کو جہنم کا گڑھا بنارہی ہیں۔ آخر ان کا حل ہےکیا ؟ کیاآج بھی ایسے گھرانے ہیں جو اپنی ازدواجی زندگی سے خوش ہیں؟جی ہاں! آج بھی ایسے گھرانے ہیں جن کے پاس آزمودہ وظائف اور بڑوں کے تجربات ہیں‘ جن پر عمل کرکے ان کی خاندانی زندگی پرسکون اور خوشگوار انداز میں گزررہی ہے۔عبقری میں گزشتہ گیارہ سال سے نسل در نسل آزمودہ وظائف اور بڑوں کے آزمودہ تجربات لوگ تحریروں کی شکل میں بھیج رہےہیں‘ جن پر عمل کرنے سے آج بے شمارگھرانے اپنی گھریلوالجھنوں اور ازدواجی بے سکونی سے چھٹکارا پاکرمطمئن زندگی بسر کررہے ہیں۔ اس کتاب میں ان تمام پھولوں کو چن کر ایک گلدستہ آپ کی خدمت میں پیش کردیا ہے۔ یقیناً یہ کتاب گھر میں ابدی سکون اور آپس میں اشدمحبت کا باعث بنے گی۔ آپ کو اس کتاب کے مطالعہ کے بعد جو بھی فائدہ ہو عبقری کو ضرور لکھیے گا آپ کا لکھا گیا ایک ایک لفظ لاکھوں کی زندگی سنوار سکتا ہے اور آپ کیلئے قیامت تک کا صدقہ جاریہ!۔ (ان شاء اللہ )۔ آئیے! اس کتاب کی چند ہیڈنگز ملاحظہ فرمائیے!
میاں بیوی کی ناراضگی ختم اور محبت بڑھانے کا عمل
گھر داری اور ملازمت دونوں میں توازن قائم رکھیے
جنسی مسائل اور الجھی ازدواجی زندگی
ازدواجی زندگی کو بے مثال بنانے کے سنہرے راز
میاں بیوی میں پیار محبت بڑھانے کے چند طریقے
خاوند کی جھونپڑی باعث عزت ہے
بہترین بیوی بننے کے گر
بیوی! آپ سے کیا چاہتی ہے ؟
میاں بیوی تعلقات کے رازوں میں
ازدواجی وہم جو زندگی تباہ کر سکتے ہیں !
کامیاب بیوی بننا ناممکن نہیں
خوشگوار ازدواجی زندگی آپ کے بس میں
خاتون! آپ پر بہت کچھ منحصر ہے…!!!
ذہنی دباؤ ، موٹاپا اور ازدواجی زندگی
مرد عورت کی خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز
غافل شوہروں کے لیے ایک خاتون کا خط
خود کو ملکہ اور شوہر کو بادشاہ بنانے کےگُر
پر مسرت ازدواجی تعلقات‘ یہ گر اپنا لیں تو آپ کی ہو جائے
میاں بیوی میں محبت پیدا کرنے کا آسان نسخہ
زوجین میںناراضگی ختم کرنے کا عمل
شوہر کے دل میں میری محبت جاگ اٹھی!
اس عمل سے اجڑے گھروں کو بستے دیکھا
رشتہ دار ‘ بیوی یا اولاد تنگ کرے
شوہر حرام کماتا ہوں تو۔۔۔
خاوند ہمیشہ وفادار اور مہربان رہے
مٹھائی کھلاؤ اور کمال دیکھو
شوہر کے بے جا ظلم اور مار پیٹ کا خاتمہ
طلاق ہوتے ہوتے رہ گئی
شب عروسی کا عمل
خاوند آپ کا بہترین دوست! آزمودہ عمل
سلگتا بلکتا اجڑتا گھر ایک آسان عمل سے آباد

 

 



مزید کتب