Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

جادو‘ جنات‘ اسلام اور جدید سائنس

ایسے لوگ جو حاسدین سے تنگ ہیں، جادو اور جادوگروں سے ڈسے ہوئے ہیں، جنات نے ان کی زندگی برباد کردی ہے، کاروباری رکاوٹ اورروز بروز زوال، رشتوں کی بندش، بیرونِ ملک جانے میں رکاوٹ، گھریلو جھگڑے آپس کی ناچاقی، اولاد کی نافرمانی اورغم، مسلسل بیماریاں اورپریشانیاں، ہرکام الٹا ہونا اور رکاوٹ، زندگی کے ہرموڑ پر مایوسی و ناامیدی کاسامنا، تعویذات کے اثرات، سحر و آسیب، اولاد کانہ ہونا، جادو ٹونا، کالے اور شیطانی جادو کے زور کو ختم کرنا،ان تمام مسائل کا حل اس کتاب میں ہے۔ سب سے دلچسپ اور اہم بات یہ ہے کہ ہر غیر شرعی کام، شرک اور بدعت کے عمل کا توڑ اس کتاب میں ہے اورکوئی غیر شرعی عمل اس میں نہیں ہے۔ اس کتاب میں کیا ہے آئیے تھوڑی سی ورک گردانی کرتے ہیں:۔٭ ایک ناکام عامل صوفی صاحب ٭ روحانی وظائف کے ذریعے تعویذات کے اثرات بد سے نجات ٭ ہر قسم کے جادو کیلئے سورۂ مزمل کا عمل٭ خون کے چھینٹوں سے نجات کیلئے وظیفہ ٭’’کالے جادو کے ماہر کی زندگی تباہ اور اولاد ہوجاتی ہے‘‘عبرتناک واقعات ضرور پڑھیں! ٭ کیا عورتوں کو آسانی سے بیوقوف بنایا جاسکتا ہے؟ دلچسپ مضمون٭ عملیات کے ذریعے کاروبار کی بندش کا واقعہ ٭ مخصوص انداز میں ہاتھ ملا کر دوسرے عامل کا عمل چھیننا ایک انوکھی حقیقت…٭گھریلو عداوتیں وظائف کے ذریعے ختم ہوسکتی ہیں…٭میاں بیوی کے درمیان محبت پیدا کرنے کا وظیفہ٭ کھوکھ کی بندش کا علاج… ضرور پڑھیں!٭ نظر نیک انسان کی بھی لگ جاتی ہے… یہ حقیقت ہے ضرور پڑھیں!٭علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کی مجلس میں ایک روح کی آمد…٭سحر جنون کیسے ہوجاتا ہے…؟ ایک ایسا راز جو شاید پہلے آپ کو معلوم نہ ہو… اور ایسے ہی بے شمار راز جن کو پڑھ کر آپ کروٹ بدلنے پر مجبور ہوجائیں گے۔



مزید کتب