Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

فیضان سنت ﷺ اور جدید سائنس

فیضان سنت اور جدید سائنس
طب جدید نے کونسا کمال کیا ہے؟ زمانہ محو حیرت ہے کہ آج سے صدیوں قبل پتھروں کے دور میں جسے بعض لوگ اندھیرے کا اور کالا دور کہتے ہیں۔ اس دور میں جو اصول نبوی ﷺ طب نقطہ نگاہ سے مرتب کیے گئے تھے آج بھی وہی اصول مسلم ہیں۔ تحقیقات سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ نبوی ﷺ اصول ہی اصل اصول ہیں ‘ باقی تمام اصول تبدیل ہوتے رہے ہیں۔اس کتاب میں وہی نبوی اصول جدید سائنس کے ساتھ درج کیے گئے ہیں آئیے اس کتاب کے چند صفحات کی جھلکیاں ملاحظہ کریں:۔ ٭ دل کی بیماری‘ تشخیص اور علاج نبویﷺ٭ دل کے پہلے مریض کا علاج نبوی ﷺ٭ جدید سائنس اور طب نبویﷺ٭ نبی کریم ﷺ کا طریقہ علاج٭ عمل جراحی اور اسلامی تعلیمات٭ عقیدہ آپ کو صحت بخش سکتا ہے٭ توند۔ ایک عذاب٭ محبت اور زندگی٭ مسواک٭ بدن کی صفائی نصف ایمان ، آسان مشوروں پر عمل کیجئے اور موذی امراض کو پرے رکھیے۔٭  ہاتھ دھونے کا صحیح طریقہ٭  دانت ضرور صاف کریں۔٭ اسلام کی نظر میں صفائی کی اہمیت٭ اسلام میں بیماری اور شفا کا فلسفہ٭ اسلامی علاج کے چند پرہیز٭  بیماری کی شرعی حیثیت۔خواب آور ادویہ کا متبادل٭ صحت مند رہنے کے سنہری اصول٭  پیاز اور لہسن کا استعمال۔ قارئین یہ صرف چند صفحات کی ہیڈنگز ہیں ۔ مکمل کتاب حاصل کرنے کیلئے آج ہی دفتر ماہنامہ عبقری سے اپنی کاپی بک کروائیں۔



مزید کتب