Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

ایک روحانی عامل کی خفیہ ڈائری

موجودہ دور میں نفسانفسی کا عالم شروع ہو چکا ہے مطلب پرستی بہت زیادہ خود غرضی حد سے زیادہ اگر کسی کو کسی چیز سے فائدہ ہو چاہے روحانی علم یا جسمانی ٹوٹکہ، فائدہ ہو رہا ہو تو اس کو صرف اپنی ذات کی فکر اس میں اپنی ذات کے علاوہ حتیٰ کہ بیٹوں کو شامل نہیں کرتا پوچھنے پر ڈرانے کی کوشش کہ یہ بہت مشکل ہے قارئین آپ کے ہاتھ میں ایک روحانی عامل کی ڈائری کتاب ہے اس میں تمام روحانی اور جسمانی امراض آپ کی راہنمائی کی گئی ہے۔ آج کے دور میں کوئی ایک نسخہ نہیں دیتا بلکہ دوائی کہاں سے ملتی ہے یہ بھی نہیں بتاتا اس پر اس کی قدر کریں اور فائدہ اٹھائے۔
سب سے پہلے انسان دل کو صاف کرنے کیلئے مراقبہ کریں۔ تصفیہ قلب ظاہری و باطنی ضروری ہے قلب ایک آئینہ ہے جب انسان گناہوں کا مرتکب ہوتا ہے تو اس میں دھبہ آ جاتا ہے یہاں تک تاریکی چھا جاتی ہے مزید تفصیل کیلئے کتاب سے رجوع کریں (یا مئوخر) ترک حیوانات روزانہ 3125 پڑھنے سے دنیا کا لطف اور دین کی روحانی لذت حاصل ہو گی دنیا میں اگر کسی نے کچھ پایا ہے تو اس اسم کے بدولت بہت کچھ پایا ہے۔ آنکھوں سے حجاب دور ہو جائے گا۔ مزید تفصیل کتاب میں یہ تیربہدف عمل شمشیر بداں اخوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مناسبت رکھتا ہے۔
ہر دلعزیز عمل ہے یا عزیز، یالطیف مشکل سے مشکل حل گارنٹی کے ساتھ طریقہ کتاب سے ملاحظہ کریں تاج شاہی اچھی خاصی تسخیر مخلوق کا رجحان کثیر ہو کسی امیر سے کوئی کام نہیں ہو رہا بات نہ مانتا ہو تو بہت لاجواب عمل لکھتے ہیں ملاحظہ فرمائیں دلی مراد چاہے محبت کی شکل میں ہو محبت کا برقی فیتہ ملاحظہ فرمائیں قمری اور افتتاحی چند منٹ میں بلا عمل مسخر کرنے کا حیرت نما شعلہ مزید راہنمائی کتاب سے کشف قبور صرف تین یوم میں بلا خوف و خطر روحانی عمل قبرستان میں آسانی کے ساتھ کر سکتے ہیں مزید تفصیل کتاب میں تصور کی بات عملیات میں چلتی ہیں اور وظائف میں فلاں کا تصور کریں تو تصور کی تعریف کیا اس کی خود کیا کیفیت ہونی چاہیے اگر آپ اس کو سجھ گئے تو سمجھئے آپ عامل کامل بن گئے تو اس کی تحریک اس کی ایسی جامع تعریف سنئے اور آئندہ اس کے مطابق تصور کریں اور مطلوبہ نتائج کو حاصل کریں۔ اسرار محبت و التسخیر پر عمل رحمانی بدم نشاط ہے جب اور تسخیر میں اپنی نظر آپ ہے طریقہ کار ترکیب کتاب میں قارئین اکرام ساری دنیا میں جس چیز کے پیچھے دوڑ رہی ہے بڑا چھوٹا بوڑھا وہ پیسہ تو آئے آپ کو چند دست غیب کے عمل بتاتے ہیں بالکل صحیح ہیں کوئی جھوٹ نہیں حاصل کرنا آپ کی ہمت ہے اس کے قواعد ضوابط پرہیز مزید تفصیل کیلئے کتاب سے رجوع کریں اپنے مقاصد کیلئے چلہ سورئہ مزمل کا کاٹ کر اپنی حاجتوں کو پورا کروا سکتے ہیں اسی طرح سورئہ یٰسین کا چلہ کی بہت اہمیت ہے روزی بارش کی طرح ہی نہیں بلکہ جس مقصد کیلئے نکلو کامیابی اور جو کام کرو گے کامیاب ہو جائو گے گل بکائولی کا پھول ابینا کو بینا کرنے میں تمام دنیا میں مشہور ہے اسی طرح قدرت نے عجیب و غریب بوٹی جس کا نام موجو بینی بوٹی ہے اس بوٹی کا راز اللہ تعالیٰ نے کس کے ہاتھوں ظاہر فرمایا اور اس کے کمالات سن کر حیران ہو جائیں گے اس کے چند دانے جیب میں بطور تعویذ بنائے تو دیکھیں کمالات حیران کن اثرات کیلئے کتاب کا مطالعہ کریں اوریہ چیز طب کی کتابوں میں نہیں بسم اللہ کے خواص چند صفحات مذکور حضرت خالد بن ولیدؓ نے زہر کا پیالہ بسم اللہ سے شروع کیا تو زہر نے اثر نہ کیا ایسے زبردست خواص مزید دیکھیں کتاب میں سانپ کا زہر اتارنے کا عمل ترکیب اور اجازت ہے مخلوق خدائی خدمت کیلئے طریقہ کتاب میں آپ کسی کو اپنے عشق میں پاگل کرنا چاہتے ہیں تو آئیے عمل ہم بتلاتے ہیں پاگل آپ بنا لینا ملازمت نہیں مل رہی مطلوبہ جگہ کے بارے تصور میں رکھ کر پڑھیں گے وہی ملازمت ملے گی کیا پڑھنا ہے دیکھیں کتاب میں شنگرف سے اکسیر بنانا مزید تفصیل کتاب سے بیرون ملکوں کے آزمودہ مجربات نسخہ جات جو آپ کی خدمت میں پیش ہے جو کہ رزلٹ میں تیربہدف ہے۔ گار سر کے مسائل بال گرنا، وقت سے سفید ہونا اور سر کے بالوں کی جو بھی تکلیف ہو تو نسخہ دیکھیں بنائیں اور اس جیسی مشکلات سے نجات حاصل کریں۔ امراض چشم سرمہ بنانے کی ترکیب آنکھوں سے پانی آنا، نظر کی کمزوری وغیرہ تو سرمہ بنا کر استعمال کریں انشاء اللہ آپ ٹھیک ہو جائیں گے کان کے امراض، ناک کے امراض تمام نسخہ جات ہیں۔ کیا آپ سکون آور گولیاں کھاتے تو آج سے وہ گولیاں کھانا چھوڑ دیں اور وہی نسخہ تیار کریں ٹینشن سے نجات حاصل کریں یا آپ کا جگر صحیح کام نہیں کرتا اور اس کے تجربہ شدہ اور آزمودہ نسخہ حاضر خدمت ہے استعمال کریں یرقان، معدہ، گردہ، مثانہ، امراض مخصوصہ مردانہ طلاکجی لاعزی استدخاء حنیق النفس ان تمام امراض کیلئے بہترین نسخہ جات ہیں مزید تفصیل کتاب ملاحظہ برائے امساک کیلئے لاجواب نادر نسخہ کتاب میں موجود ہیں رجوع کریں امراض اطفال، تریاق اور طفل ایسا نسخہ اگر بنا کر بچوں کو کھلایا جائے تو بچے بیمار نہیں ہونگے اگر ہو گئے تو جلد صحت یاب ہو جائیں گے سفوف دافع بخار اور پسینہ اور پیشاب لانے والا ایک دوائی بنا لیں۔ یہ ہر قسم کی خارش، پھوڑے پھنسی کیلئے لاجواب مرھم ہے تجارتی پیمانے پر آپ کی ہم راہنمائی کرتے اگر آپ بے روزگار ہیں اور کچھ کرنا چاہتے ہیں تو مختلف قسم کی چیزوں کو تیار کرنے کے طریقے بتلاتے ہیں جن کو تیار کر کے مارکیٹ میں سپلائی کر کے ماہانہ کافی رقم کما سکتے ہیں روغن کافور فروٹ سالٹ کا نسخہ خوبصورتی پائوڈر، مرگی کا تجارتی نسخہ، دیسی صابن اگر بتی بنانا، اعلیٰ درجہ کی روشنائی بنانا، خضاب کا نسخہ اعلیٰ درجہ ہے بنا کر گرم حمام کو سپلائی کریں آج ہر بندہ سفید بالوں کو کالے کرنے کے چکر میں کافی رقم خرچ کرتا ہے روغن بال صفا، بالو کو اڑانے والا صابن کپڑے صاف کرنے کی ترغیب یہ تمام کام پوری گارنٹی کے ساتھ پوری ذمہ داری کے ساتھ ہم کہتے ہیں آپ اس سے استفادہ حاصل کریں مایوسی گناہ ہے ہمت کریں اور خوب کمائو باادب بانصیب تعلیم پیری مریدی مرید ہونے کا قاعدہ پوری ترتیب کے ساتھ دیکھیں تفصیل سے کس وقت پیر مرید کو خلافت دے سکتا ہے دیکھیں تفصیل سے ہر مقدمات میں کامیابی اور ہر قسم کی حاجات کیلئے لاجواب عمل کریں کامیابی حاصل کریں۔ جس کو چاہو فرمانبردار بنا لو، لوہے کی کیلوں پر دم کرنا، محبوب کو حاضر کرنا نصف گھنٹہ میں زمین سے خزانہ لینے کا گارنٹی شدہ عمل، مرد یا عورت کے دل میں الفت پیدا کرنے کا انوکھا عمل ایسا عمل جس قدر چاہو روپیہ منگا لو اس میں سے روزانہ خرچ کر سکتے ہو۔ مولانا حسین احمد مدنی کا کامیاب شدہ عمل اپنی حفاظت کیلئے اور اس کے علاوہ برائے زبان بندی، اگر آپ کی چوری ہو گئی ہو اور آپ پریشان ہیں پولیس والے بھی تعاون نہیں کرتے تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں عمل کریں خود پتہ چل جائے گا لیکن کام رازداری میں کریں اگر آپ چاہتے ہیں میری دکان میں گاہک زیادہ آئیں تو عمل ہم بتلاتے ہیں کریں پھر دیکھیں کیسی برکت ہوتی ہے کیونکہ اللہ کے نام میں برکت ہے تائید ہے ہمیں اصل میں لینے کا ڈھنگ نہیں آتا مزید عملیات کے دیکھو فائدہ اٹھائے اس کتاب کے پڑھنے کے بعد اب آپ یہ نہیں کہہ سکتے میں بے روزگار ہوں یا مجھے کوئی جسمانی تکلیف ہے اگر پھر بھی آپ کہیں تو غلطی آپ کی ہے کیونکہ ہمارا کام کھانا تیار کر کے دینا کھانا آپ کا کام ہے اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو دنیا اور آخرت میں اور مخلوق خدا کی خدمت کریں صرف اللہ کیلئے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں حدیث قدسی تم میری مخلوق پر رحم کھائو میں تم پر رحم کھائوں گا اس لیے اللہ تعالیٰ کی خاطر مخلوق خدا کو نفع پہنچائو ناجانے کب موت کی آواز لگ جائے اس دارفانی سے ہم کبھی دار بقاء کی طرف چل پڑے پھر ہمیں افسوس نہ ہو گا۔



مزید کتب