Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

سدابہار حسن کی ضامن غذائیں

اس دنیا میں ہر شخص چاہے امیر یا غریب چھوٹا، بڑا مرد و عورت سب کی ہی خواہش ہوتی ہے خوبصورت رہوں کیا یہ خوبصورتی مصنوعی چیزوں سے حاصل کی جا سکتی ہے۔ ہرگز نہیں تو کیونکہ مالک حقیقی کی طرف رجوع کریں اور ان کی طرف سے عطا کی ہوئی نعمتوں سے استفادہ کریں یقین کی طاقت سے اگر آپ استعمال کریں تو یقینا فائدہ اٹھائیں گے زیر نظر کتاب قدرتی غذائوں سے صحت کیسے حاصل کریں طریقہ ہم بتلاتے ہیں عمل آپ کر کے خوبصورتی کو اپنائیں اللہ تعالیٰ ہمیں ایسا خوبصورت بنا دیں کہ دنیا و آخرت میں اسے پسند آ جائیں ہمیشہ خوش و خرم، ہشاش بشاش اور چاق و چوبند ایسے خوش باشی اخلاقی مسکراہٹ اور زندہ دلی سے زندگی کو آراستہ پرکشش اور صحت مند رکھیے غم و غصہ رنج و فکر میں بدخواصی تنگ نظری مردہ دلی دماغی الجھنوں سے دور رہیں یہ اخلاقی بیماریاں اور ذہنی الجھنیں معدے کو بری طرح متاثر کرتی ہیں اور معدے کا فساد و صحت کا بدترین دشمن ہے اور ہشاش بشاش رہو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ سیدھے سادے رہو میانہ روی اختیار کرو(مشکوٰۃ) صحت کے آداب کیا قارئین آج کے دور میں اکثر لوگ موٹاپے سے پریشان ہیں کیونکہ آج سلمنگ سنٹر بھی بہت پریشان کرتے ہیں صرف جیب پر نظر ہوتی ہے باقی کچھ نہیں تو آئیے وائٹ پلان پیکیج بتلاتے ہیں قدرتی غذائوں سے جو کہ باآسانی گھر امیروغریب دونوں یکساں سے مفی اور خواتین تو ضرور فائدہ اٹھائیں بہت لاجواب پلاننگ ہے ہر ماہ پانچ چھ پونڈ وزن آسانی کم کر سکتے ہیں اور لوگوں کے طعنوں سے بھی محفوظ ماہرین کا کہنا ہے اچھی صحت متوازن غذائوں کی وجہ سے ممکن ہے ایسی غذاء جو ہمارے جسم کی ضرورت کے مطابق حرارے مہیا کر سکے۔ صحت مند کا انداز ساخت سے ہرگز نہیں کہ موٹاپے کا صحت سے کوئی تعلق نہیں بلکہ کس چیز کا دخل ہے دیکھیں تفصیل سے آلو اور مٹر نشاستہ، حیاتین، سلفر اور فاسفورس موجود ہوتا ہے ایسا پھل جو گرم تاثیر والے افراد کیلئے لاجواب ٹانک اگر اس کا جگر کام نہیں کر رہا تو فی الفور اس پھل کو کھائے جو خوف پیدا کرتا ہے خون فشار والوں کو بہت فائدہ مند ہے دیکھیں کتاب میں مزید تفصیل سے دوائی سے جان ہی چھوٹ جائے گی اور پھل کا مزا بھی اور علاج بھی کریلے کے فوائد کن بیماریوں کیلئے استعمال کر سکتے ہیں تفصیل سے دیکھیں کیا آپ کی طبیعت میں سستی بہت ہے تو اسے ایسا پھل بتلاتے ہیں جس سے طبیعت میں چستی اور چہرے میں نکھار خون میں صفائی، جگر کی کارکردگی بڑھ جاتی ہے ایک خوشی کی بات یہ ہے اس میں کولیسٹرول کا نام و نشان نہیں ہوتا تو آئیے دیکھیں کتاب اور پھل سے فوائد حاصل کریں۔
ایک پھل جس کا تذکرہ قرآن میں بھی حدیث میں بھی بلکہ حدیث میں یہ بھی آیا ہے کہ پھل میں آبِ کوثر کا قطرہ ہوتا ہے اور ہر پھل میں ایک دانہ جنت کا ہوتا ہے فوائد بے شمار چند حاضر قوت بینائی کیلئے لاجواب کیلشیم فاسفورس وٹامن سی بہت زیادہ دل کی گھبراہٹ اور بے چینی، میں اس کے زبردست کمال کتاب اٹھائیے پھل کی نشاندہی کریں اور مطلوبہ مقاصد میں کامیابی حاصل کریں دسترخوان پر اگر سبز چیز رکھی جائے تو برکت کا سبب بنتی ہے دیکھیں ہری سبزی کے فوائد، غذائی ریشہ وٹامن بی ۱، بی۲، بی۴ قوت مدافعت میں اضافہ کرتی ہے جلد کے امراض کیلئے مفید، آنتوں، گردوں مثانے کو صاف کرنا، جگر اور تلی میں مفید، نمکیات فولاد وٹامن اے ای سی ذیابیطس اور بواسیر کے مریضوں کے لئے فائدہ مند ہے مختلف سبزیوں مختلف قسم کے فوائد موجود ہیں آج کے دور میں کئی حکماء موجود جو صرف غذائوں سے علاج کرتے اور الحمدللہ کامیابی ہوتی ہے گھر بیٹھے علاج کر سکتا ہے آسان کوئی مشکل نہیں پھل اور سبزی کی افادیت تو تسلیم ہے لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ اس کے چھلکے اور بیج بھی کسی فائدے سے کم نہیں بشرطیکہ ہم صحیح طریقہ سے استعمال کریں ایک بات قارئین سے عرض کرتا چلا جائو آج ہم لوگوں میں نخرہ بہت ہے۔ مثلاً بوتل گلاس یا پلیٹ میں پانی آخر میں تھوڑا سا چھوڑ دیتے ہیں حالانکہ یہ نعمت کی سخت ناقدری ہے جب تک ہم نعمتوں کی قدر نہیں کریں گے اللہ تعالیٰ ہمیں نہیں نوازے گا اور اگر عاجزی اختیار کریں تو اللہ کی مدد شامل ہو گئی تو قارئین یہ تھی پھل اور سبزیوں کے چھلکے بہت کارآمد ہیں آئیے فوائد دیکھیں پیٹھے کے بیج رنگ سفید ذائقہ قدرے شیریں جگر کی گرمی کو دور کرتا ہے پیاس کو تسکین دیتا ہے پیشاب آور بے خوابی کیلئے بہت مئوثر ہے۔ اگر آپ گیس ٹربل کی بیماری میں پریشان ہیں تو گھبرانے کی ضرورت نہیں آپ سونف کے بیج استعمال کریں بلغم خارج کرتا ہے مزید فائدے کیلئے رجوع کریں کتاب کی طرف آپ کا چہرہ خراب ہے تو دانے نکل آتے ہیں یا پیپ دانے نکل آئے ہیں تو گھبرائیں نہیں ہم راہنمائی کریں گے۔
اگر پتھری آپ کے گردہ میں موجود ہے اور علاج کروا کر تھک چکے ہیں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں آپ کو پھل بتا دیتے ہیں اور اس کے بیج استعمال کریں یقینا آپ پتھری سے نجات ہی نہیں بلکہ خوبصورت بھی نظر آئیں گے کیونکہ اصل قدرتی علاج ہے نا کہ کیمیکل سے کیونکہ کیمیکل سے وقتی اگر فائدہ دے بھی دے تو آئندہ کیلئے نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں لہٰذا کیمیکل ادویات سے جتنازیادہ ہو بچا جائے ایک موٹاپے کا شکار ایسی خواتین جو پوری محنت سے اپنا وزن کم کر رہی ہیں ان کے مختلف واقعات۔ صحت اور تندرستی کی راہ پر سفر جاری رکھیے۔ ناشتہ بادشاہوں کی طرح دوپہر کا کھانا، عام آدمی کی مانند اور رات کا کھانا غریبوں کا سا ہونا چاہیے ایک ماہر غذائیت نے اپنے تجربات اور مشاہدات کے ذریعے ہمیں بتایا کہ ہم کس طرح اپنے لائف اسٹائل میں ذرا ذرا سی تبدیلی پیدا کر کے اپنے آپ کو بہتر بنا سکتے ہیں پانی کا استعمال کتنا اور کس وقت مناسب ہے اس کی تفصیل دیکھیں۔ اکثر لوگوں کا خیال مشروب سے پانی یا جوس چائے سے پانی کی ضرورت پوری ہو سکتی ہے یا نہیں دیکھیں بہت فائدہ مند مثال کے ساتھ سمجھیں ملاحظہ فرمائیے:۔
دبائو اور غصہ بھی جسمانی بیماری کا باعث بنتا ہے تفصیل سے دیکھیں۔ حیاتین کے بارے ایک مضمون اور اس کی افادیت جزوی دیکھیں تفصیل سے آٹھ نباتات کا تذکرہ کرتے ہیں چار پاکستان کے اور چار بیرون ملک سے آنے والی بیرون کاشت ہونے والی نباتات اگر یہاں کوئی کاشت کریں تو ہزاروں دعائوں کے ذریعے نوازے گا اب ان کے فوائد تفصیل سے پڑھیے کتاب میں اگر اس موذی مرض میں مبتلا ہیں تو آپ کیلئے ماہرین غذائی چارٹ ترتیب دے دیا گیا اب غذائوں سے مدد دے سکتے ہیں اور اس کے ذریعے بیماری پر کنٹرول کر سکتے ہیں غذائی چارٹ دیکھیں کتاب میں ص۶۹، اسی چارٹ میں چند غذائی اصول حسب خواہش یا قابل استعمال ماکولا مشروبات اچھی غذاء اچھی صحت مثل مشہور ہے جیسا کرو گے ویسا بھرو گے قابل تحسین تحریر اچھی غذا سے کیا مراد ہے تفصیل سے دیکھیں اگر کولیسٹرول کم کرنا ہے تو کس چیز کو چھوڑو اور کس چیز کو اپنائو قلب کی تکلیف مزید تفصیل کتاب میں اگر آپ کی عمر چالیس سال سے بڑھ گئی ہے تو لازمی امر ہے ہڈیوں میں کمزوری بھی آئے گی اور قوت مدافعت بھی کم ہو جاتی ہے اس کیلئے کچھ عمل بتائیں حسب ذیل رہیں دیکھو اور عمل کریں بے بہا فائدوں پر مشتمل ہیں سبزیوں کے پتوں کو باہر نہیں پھینکنا بلکہ اس سے فائدہ اٹھائیں فوائد حسب ذیل ہیں مثانے کی پتھری ٹوٹ جاتی ہے رکا ہوا پیشاب خارج ہو جاتا ہے اب قارئین یہ رکا ہوا پیشاب ایسا تکلیف دہ ہے اللہ معاف کریں یہ برداشت سے باہر ہو جاتا ہے اگر ان پتوں کو استعمال میں رکھ لیں تو موقع پر ٹینشن سے نجات حاصل ہو گی بواسیر کیلئے لاجواب ٹانک ہیں مزید فوائد کیلئے دیکھیں کتاب میں مغزیات تل جو دماغ اور اعصاب کی صحت کیلئے بہت ضروری ہے مزید فوائد دیکھیں کھانسی کی شکایت گردوں کی کمزوری بلڈپریشر میں کمی کیلئے بہت مفید ہے فاسفورس پوٹاشیم اور کیلشیم بھی ہوتا ہے ازدواجی تعلقات میں کمزوری کیلئے بہت مفید خیال کیا گیا ہے گرمیوں کے مشروبات میں درج ذیل خوبیوں کا ہونا ضروری ہے دیکھیں تفصیل سے زمانہ قدیم کے چند مشروبات بہت فائدہ مند ہیں آپ بھی پسند کریں مصنوعی مرکبات نقصان دہ احتیاط کریں جدید مشروبات کے نقصان درج ذیل میں پڑھ کر عمل کریں اور بیماریوں سے نجات حاصل کریں نقصانات حسب ذیل ہیں دیکھیں غذا کے ساتھ کیا قارئین ورزش کی اہمیت ہے خواتین اور مردوں کیلئے دیکھیں تفصیل سے کسی طرح اور عمر میں بھی انسان کی طرح فائدے بے شمار اطباء کی زبان میں خزائن الادویہ کتنے ہیں موک باہ، پیٹ کے ہر قسم کے کیڑے کمر درد، زہریلے سانپ کے کاٹے ہوئے روغن استعمال کرائے نجات حاصل کریں چاول کھانے کے بعد پیٹ درد ختم اگر اس کو استعمال کر لیا جائے جس کا زخم ٹھیک نہ ہوتا ہو تو اس کو استعمال کریں انشاء اللہ یہ شکایت ختم ہو جاتی ہے ایک ایسا پھل بہت سے امراض میں حیرت انگیز تک شفائی اثرات رکھتا ہے خون پیدا کرتا ہے بصارت کو تیز کرتا ہے فالج درد کمر اور جوڑوں کے درد کیلئے مفید ہے۔
ایک قدیم درخت جو تنے سے لے کر پتوں تک انسان کیلئے حیات آفریں ہے باقی تفصیل کتاب میں اللہ تعالیٰ نے انسان کیلئے جو نعمتیں پیدا کی ہیں ان سے استفادہ نہ کرنا کفران نعمت ہے یہ قدرتی انمول تحفہ ہے۔ گرما پھل کے کیا فوائد ہیں جلد کو نکھارتا ہے رنگت اچھی ہوتی ہے خصوصاً کمزور لوگ اس سے فائدہ اٹھائے ان کیلئے بے بہاہ فائد مند ہے مصنوعی طاقت کی بجائے اس کو استعمال کریں اور رزلٹ دیکھیں یہ تو پائوں چلنے والے کے لیے بہت مفید ہے مزید پھلوں کے فوائد اور کرشمائی نتائج دیکھیں کتاب میں۔ موسم گرما کی سبزیاں بول الدام سوزاک میں مفید مزید فوائد حاصل کریں گھر میں مشروبات تیار کریں اور اس سے گرمی کو دور بھگائیں یہ مشروب آپ کو صرف ٹھنڈک ہی نہیں بلکہ توانائی بھی فراہم کرتا ہے ترکیب مکمل حسب ذیل اجراء کے ساتھ بنائے اور گرمی کو دور بھگائیں سبز چائے اعصاب کو سکون دیتی ہے تنائو کی کیفیت سے نجات کیلئے بہترین ہے جدید تحقیق میں ایک موذی مرض کیلئے بہت مفید ہے دیکھیں کتاب میں آنکھوں کی سرخی کا مرض عام ہے اسے دور کرنے اس کا عرق سے بڑھ کر کوئی دواء نہیں منہ کی بدبو، معدے کی تیزابیت، السر، جگر کا استعمال مزید دیکھیں کتاب میں پیٹ کو کم کرنے کیلئے یا گیس کے لیے کیل مہاسے کے لیے ٹوٹکا تلی کم کرنے کیلئے پیشاب کی جلن جوئیں اور کھٹمل مارنے کیلئے اونچا سننے کی شکایت پیٹ کا اپھارہ مزید تفصیل کتاب میں خون کو نیلا کرنا ہے حمل میں مدد دیتا ہے پیشاب اور حیض کو جاری کرتا ہے یہ چہرے کی چھائیوں کو دور کرنے میں مفید ہے مختصر استعمال حسب ذیل ہدایات مذکور ہے دیکھیں کتاب میں امراض چشم اور اس کا علاج مریض دن میں دیکھ سکتا ہے لینک رات کو نہیں دیکھ سکتا ہے نظر کی کمزوری اسباب کیا ہیں روشنائی، محل صدق، نور العین، سرمہ مقوی یہ مکمل الجواہر مقوی بصارت ہے غذا اور پرہیز قریب کی نظر کی ٹھیک دوا کی خراب علامات بصد نصری، بھینگا پن، اسباب، علامات دستور علاج، دستور جدید، قارئین امراض چشم کی تمام بیماریاں اور بدن کے اسباب و علامات ان کے نسخہ جات سب تحریر میں موجود ہیں۔ آپ کتاب اٹھائیں تو مطلوبہ نسخہ خود بنا کر آپ ان پریشانیوں سے نکل سکتے ہیں پوری تفصیل کے ساتھ اجراء اور مقدار لکھ دی گئی ہیں فائدہ اٹھائیے۔ قارئین ایک بات جو بہت ضروری ہے اصل طاقت اور بیماریوں کو دور کرنے کیلئے قدرتی غذائوں میں اللہ تعالیٰ نے ہم صرف مزے کیلئے کھا لیتے ہیں ناکہ علاج کیلئے ایک شخص کو دیکھ عمر سو سال رنگ سرخ جسم پاگل ٹھیک کوئی بیماری کوئی ٹینشن نہیں پوچھنے پر اس نے فرمایا کہ میں ہمیشہ پھلوں اور سبزیوں سے اپنا علاج کرتا ہوں مصنوعی دوائیوں سے پرہیز کرتا ہوں اور ہر کسی کو یہی مشورہ دیتا ہوں کہ پھل اور سبزیات کا استعمال کریں اللہ کے فضل سے اسی میں فائدہ ہے یہ کتاب ایک گھر میں رکھیں اپنی تمام الجھنوں کا حل تلاش کر کے سکون و آرام کی زندگی گزاریں۔



مزید کتب