Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

پرسکون نیند ‘ نبویﷺطریقے اور جدید سائنس

سائنس کی دنیا میں آج انسان کو لیٹ تحفے ملیں ان میں سے ایک تحفہ بے خوابی کا بھی ہے دراصل ہمیں جو وقت رب کریم کو دینا چاہیے وہ دیتے نہیں پھر نتیجہ بے قراری بد سکونی بے چینی میں اور ادویات کھانے میں لگتا ہے لیکن اگر ہم صحیح معنی میں اللہ رب العزت کا ذکر کریں تو یقینا ہم بڑے سکون اور اطمینان والی زندگی گزار سکتے ہیں اس کتاب میں آپ کو نیند کو لانے کیلئے طریقے اور بدخوابی سے بچنے کیلئے طریقے اور جدید سائنس کی روشنی میں وضاحت کرتے ہیں امید کرتے ہیں کہ اس کتاب کو پڑھنے والا اس مرض سے نجات حاصل کرلے گا اس لیے پہلے دیکھئے سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان مبارک سے کہ ان کا عمل کیا تھا۔ امی عائشہ صدیقہ ظاہرہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سونے کا ارادہ کرتے تو ایک عمل کرتے وہ عمل کیا ہے یہ دیکھیں کتاب میں اس عمل پر عمل کرنے کے فوائد بھی ضرور پڑھیں۔ سونے سے پہلے مسواک کا کیا فائدہ ہے دیکھیں کتاب میں آج ہر انسان پریشان ہے جنات قوم سے کوئی کیسی پریشانی بیان کرتا ہے رات کو بے خوابی یا نیند نہیں آتی لیکن قربان جائے آقا مدنی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کو شیطان سے محفوظ رہنے کا عمل دیا اگر اس پر عمل کر لیا جائے تو بندہ اس ٹینشن سے چھٹکارہ حاصل کر لیتا ہے اور شیطان دروازے کے اندر داخل نہیں ہوتا ساتھ سونے سے پہلے تمام اعمال کیا کرتے سونا چاہیے ہر انسان چاہتا ہے میرا رزق زیادہ ہو جائے تو پھر اپنے اوپر لازم کر لیں صبح نماز سے طلوع آفتاب تک سونا ٹھیک نہیں اگر سوئے رہے تو نقصان کا باعث ہے۔ اسی طرح صبح تک سونا شیطان کے پیشاب کا باعث ایک بندے کے کان میں شیطان کا پیشاب تفصیل کتاب میں اس کا نقصان یہ ہوتا ہے کہ بندہ کا ذکر و نماز میں دل نہیں لگتا ہم بھی سوچتے ہیں کہ کہیں ہمارے دل و دماغ میں پیشاب تو نہیں ہو رہا جس کی وجہ سے آج ہر انسان کہتا ہے میرا نماز پڑھنے کو دل نہیں کرتا۔ نیند کس وقت کرنی چاہیے اور کتنی کرنی چاہیے اور ساتھ قیلولہ کی تفصیل کتاب میں پڑھے ایک دفعہ صحابہ کرام ؓ نے نرم بستر کی درخواست کی تو آپ علیہ السلام نے کیا جواب دیا تفصیل کتاب میں ساتھ ہی خود آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا بستر استعمال کیا یہ سب کچھ کتاب میں سوتے وقت کون سی آیات تلاوت کریں آسان ترین اور لاجواب ہیں تعاون حاصل کریں کتاب میں کون سے عمل سے جنت کا داخلہ، کون سے عمل سے انسان کی حفاظت رات بھر کیلئے پھر ایسے اعمال کہ فرشتے ان کی نگرانی کرتے ہیں یہ پوری تفصیل کے ساتھ دیکھیں کتاب میں سونے کے آداب سرمہ لگانا، مسواک کرنا اس طرح کے اکتالیس آداب دیکھیں کتاب میں اس پر عمل کریں اور پرسکون نیند سو جائیں ساتھ ہی خلاف سنت کے امور پر جو کہ بیس ہیں ان کو ملاحظہ فرمائیں آپ میں سے ہر شخص چاہتا ہے کہ مجھے اچھا خواب آئے جو اس کے لیے امی عائشہ صدیقہ طاہرہ رضی اللہ عنہا نے ایک عمل بتایا ہے کہ اس عمل کے کرنے سے بہت اچھے خواب آتے ہیں تو پھر آپ دیکھیں اور خواب کے اندر مدینہ اور مکہ کی سیر کریں جسم بستر پر اور روح مکہ میں یہ ممکن ہے۔
بسا اوقات رات کو نیند میں بیداری کے بعد نیند نہیں آتی تو الحمدللہ اس کے عمل بھی کتاب میں موجود ہیں پوری گارنٹی کے ساتھ کتاب کا مطالعہ کریں اور اس پریشانی سے نجات حاصل کریں۔ سر تکیہ پر رکھتے ہی نیند آ جاتی ہے یہ لفظ سنتے ہی بندہ چونک جاتا ہے کہ یہ طبی نقطہ نظر سے یہ ممکن نہیں لیکن مائلنند نامی ماہر نفسیات نے ایک ٹائپسٹ پر بڑی دلچسپ تحریر لکھی اس نے اکیس سالہ جم ناک کو سونے نہ دیا تین چار دن گزر گئے پانچویں دن رات جم ٹائپ کر رہا تھا کہ اسے نیند آ گئی مزے کی بات یہ ہے نیند کے دوران ٹائپنگ بھی ہو رہی ہے اور آنکھیں بھی کھلی ہیں یہ کیسے ہو سکتا ہے یہ واقعہ بڑا دلچسپ ضرور دیکھیں کتاب میں پھر ایک سوال پیدا ہوتا ہے نیند کیلئے آنکھیں بند کرنا ضروری ہیں یا کہ نہیں شکاگو یونیورسٹی کے ماہرین کی رائے کہ نیند کیوں آتی ہے اور یہ کون سا خاص عمل یا وظیفہ سر انجام دیتی ہے پوری تفصیل سے کتاب ملاحظہ فرمائیں۔ نیند رات بھر کیوں نہیں آتی بعض لوگ خواب اور گولیاں کھاتے ہیں لیکن پھر بھی ناکام رہتے ہیں دراصل بے خوابی زیادہ تر ذہنی خلفشار گھریلو مسائل اور کاروباری الجھنوں کا نتیجہ ہوتا ہے۔ ایک مکالمہ بڑا ہی دلچسپ صرف اور صرف قارئین کیلئے ڈاکٹر اور مریض کے مابین سوال و جواب کی شکل اختیار کر گیا۔ پانچ صفحات پر مشتمل ضرور پڑھیں اس سے بے حد مفید فائدہ اٹھائیں جدید تحقیق کے مطابق نیند کی مدت اتنی اہم نہیں بلکہ اس کی مدت ہے اگر آپ کم نیند کے باوجود تروتازہ چاق و چوبند بیدار ہوتے ہیں تو اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ مختصر ہونے کے باوجود آپ کی نیند گہری اور بہتری نوعیت کی تھی آئرلینڈ کے مشہور و معروف شاعر تھامس مور نے تقریباً ایک صدی قبل کتنی انمول بات کہی تھی ملاحظہ کریں کتاب میں استراحت کا طریقہ اور صحت کا سکھ ایک ڈائریکٹر اور صحافی کے درمیان اس کی تفصیل دیکھیں یہ مرض خواتین میں مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے ذہنی دباؤ گھر کی جھوٹی تلخیاں معاشی پریشانی بچوں کے مسائل ان تمام کامل تازگی کا رازگہری نیند تفصیل کے ساتھ کتاب میں۔
کیا آپ گہری اور پرسکون نیند سے محروم ہیں نیند سے مرد اور عورت کے حسن میں اضافہ ہوتا ہے اگر ایک عورت بستر سے تازہ دم نہیں اٹھی تو چہرہ زرد آنکھیں بھاری جلد مرجھائی تو جان لیں کہ نیند نہیں آئی اور موٹاپا زیادہ سونے سے آتا ہے اگر پرسکون نیند کرنا چاہتے ہیں تو پھر ایک چند روپے خرچ کر کے یہ کتاب کا مطالعہ یقینا آپ کا سودا مہنگا نہیں ہو گا آخر میں آپ نیند کو جدید ترین سائنسی تحقیق کی روشنی میں اس کی تفصیل کتاب میں ملاحظہ کریں۔ تھکن اور اس کا علاج آج کل کندھوں میں درد کی شکایت بہت عام ہے ہر بندہ اس درد کے بارے میں شکایت کرتا ہے آئیے اس درد سے کیسے نجات ملتی ہے اس کی مشقیں تصویروں کے ساتھ وضاحت کی گئی مگر آپ جب مطالعہ کریں گے تو یقینا اس درد سے نجات حاصل کر لیں گے۔ نیند کے اسراری امور پر تحقیق پر انکشاف صرف اور صرف دیکھیں پرسکون نیند نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم طریقے اور جدید سائنس کتاب میں۔
٭٭٭٭٭



مزید کتب