Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

تندرستی کے دس راز دان ٹانک

اللہ تعالیٰ نے انسانی صحت کی بقاء کیلئے مختلف اشیاء تخلیق فرمائیں تاکہ انسان اپنے قوی کو برقرار رکھ سکے صحت ایک انمول خزانہ ہے صحت و تندرستی خداوند کریم کی نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے انسانی خواہشات اور پرسکون زندگی کا دارومدار صحت و تندرستی پر ہے خوش و خرم انسان مثبت طرز فکر کا حامل ہوتا ہے صبر قناعت کا خاصہ ہوتا ہے تقویٰ اس کا بنیادی عمل ہے اس کی سوچ بلند اور تخلیقات اعلیٰ پائے کی ہوتی ہے ایک شخص نے پھلوں سے علاج کیا تو اس کو کچھ ہی عرصہ میں ایسی طاقت ملی جو کہ دوائیوں کے بس میں نہ تھی اسی علاج سے اس کا جسم ہرا بھرا ہو گیا اس لیے پھل اور میوہ جات کی افادیت کو قارئین کے سامنے رکھتے ہیں ایک قدرت کی طرف عطیہ ہے جس کے فائدے بے شمار صرف اسی کے فوائد پر کتاب لکھی جا سکتی ہے قرآن میں تذکرہ حدیث مبارکہ میں فرمایا موت کے علاوہ ہر چیز کیلئے شفاء ہے حافظہ کو تیز کرنا ہے دماغی تھکان کو دور کرنا ہے درد شقیقہ میں مبتلا افراد اور اس کو استعمال کریں تو نجات حاصل کریں سریع الاثر رکھنے والی تاثیر کا حامل ملاحظہ فرمائیں یہ ایک مشہور خوش ذائقہ اور ساری دنیا میں پائے جانے والا پھل ہے اس کی جڑ، پوست، پتے، چھلکا، تخم پھل بہت سے امراض سے نجات دلاتا ہے اختلاج قلب اس کے استعمال سے قے اور متلی صفرا کی حدت کو ختم کرتا ہے بالوں کو گرنے سے محفوظ رکھتا ہے بالوں کو لمبا کرنے کیلئے بے حد مفید ہے وٹامن سی کا بہترین ذریعہ ہے موسمی بخار کیلئے تریاق کی حیثیت رکھتا ہے اس کا سفوف بنا کر مختلف فوائد حاصل کریں۔ سفوف کی ترکیب دیکھیں ص ۲۸ آج سر اور بالوں کے مسائل بہت ہیں ہر بندہ اس کا شکار ہے تو آسان نسخہ گھریلو ٹوٹکہ عام سادہ سا ہے مگر تاثیر کے اعتبار کسی سے کم نہیں دیکھیں بچھو کے کانٹے کے بعد اس کو لگانے فی الفور آرام آ جاتا ہے بالوں کو لمبا کرنے کا اور گرنا گارنٹی سے بند تجربہ شدہ آزمودہ نسخہ لکھ رہے ہیں قارئین فائدہ اٹھائیے اور دعا کر دیں دیکھیں کتاب میں قارئین ایسے پھل کا تعارف کہ اس کے درخت کے کسی حصہ کو لے لیں تو اس میں فائدہ ہی فائدہ ہے جس کو مغل بادشاہوں نے خصوصی باغ لگائے اور خاص بات تو یہ ہے شعراء نے اپنے اشعار میں تذکرہ کیا۔ نیز اپنے وقت کا بادشاہ ہے جیسے یہ وقت کا بادشاہ ہے ایسے ہی طب کے نقطہ میں صحت اور زندگی کیلئے انمول تحفہ ہے خواتین کے مخصوص ایام میں اگر درد ہو تو بے قاعدگی ہو تو اس درخت کی چھال لے کر اس میں کچھ چیزیں مزید مکس کر استعمال کریں مجرب ہے اس کو چور پھل بھی کیا جاتا ہے تفصیل کتاب میں۔ یہ خون پیدا کرتا ہے قدرت کا ٹانک ہے ماں کا دودھ کم ہو جائے اس کے استعمال سے دودھ بڑھ جاتا ہے نشائی اجزاء کے علاوہ فاسفورس کیلشیم فولاد پوٹاشیم اور گلوکوز بھی رکھتا اس لئے دل و دماغ اور جگر کے ساتھ سینہ اور پھیپھڑوں کے لیے بہت مفید ہے خالی معدہ اس کو استعمال نہیں کرنا اس کے ساتھ جامن کے چند دانے استعمال کر لیے جائیں تو نور علی نور، اس میں غذائیت کتنی ہے چارٹ ہیں تفصیل سے دیکھیں اس کے پھول کو توڑ کر ہاتھوں پر ملنے سے ایک سال کیلئے تاثیر یہ ہے کہ بھڑ یا بچھو کاٹ دیں تو اسی ہاتھ سے دم کریں گارنٹی کے ساتھ افاقہ ہو گا یقین تو کر کے دیکھو اس کے پتے شوگر کے مریضوں کے بے بہا خزانہ ہے اگر آپ کو سوزاک کی بیماری ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں اس پھل کے پتے لیں اور نجات حاص کریں کیوں کہ اتنا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں اس کے پتوں کے فوائد بہت ہیں چند حسب ذیل ہچکی بند، ضعف دماغ بواسیر کیلئے نافع میں بقیہ تفصیل دیکھیں اس پھل کی چٹنی، مربہ، اچار اور بہت سارے فوائد جو آپ کے لیے مفید ہے دیکھیں کتاب میں ہر گھر استعمال ہونے والی سبزی پیار جس کو بولتے ہیں یہودیوں کو پیاز اتنا پیارا لگا کہ ایک پوری بستی کا نام اس کے ساتھ رکھ دیا اس کو چھیلتے وقت جو آنکھوں سے پانی نکلتا ہے تو بہت فائدہ ہوتا ہے آنکھوں کیلئے اگر آپ سانس کی بیماری کا شکار ہیں تو نسخہ درج ذیل ہے فائدہ اٹھائیے دانتوں کے امراض خون کی کمی، امراض قلب، امراض جلد، کان کی بیماری، ہیضہ، پیشاب کی تکلیف دیگر استعمال کیلئے بہت فائدے کے جان کر آپ اپنا علاج گھر بیٹھے کر سکتے ہیں۔ پیٹ کا درد معدہ میں گیس کا مسئلہ مرگی والے مریض ان سب امراض کیلئے بہت مفید ہے طریقہ اور اس کے لیے استعمال کریں تفصیل کتاب میں معجون، پیاز سفید کر کے کچھ دوسری چیزیں بھی اس ایسی زبردست معجون تیار کی گئی ہو جو طاقت کے ساتھ قوت باء کو بھی فائدہ دے گی اس کے فوائد اتنے کہ میں الفاظ سے بیان نہیں کر سکتا یہ تجربات سے تعلق رکھتی ہے عمل کی دنیا میں آئے تو پھر کمال دیکھیں تربوز دنیا کے اکثر گرم ممالک میں پایا جاتا ہے جب بھی اس کو خریدیں تو کس طریقہ سے پتہ چلے گا کہ یہ پکا ہے کچا طریقہ جاننے کیلئے تفصیل کتاب میں جگر کے امراض کیلئے تریاق اعظم کی حیثیت رکھتا ہے اس کے بیج کے فوائد دیکھیں کتاب میں۔
ٹماٹر کی چٹنی کے فوائد سے اگر آگاہ نہیں تو دیکھیں تفصیل سے قارئین ایک پودینہ کے بارے میں فائدے ملاحظہ فرمائیں قدیم یونان اور روم کے باشندے تو ہزار ہا برس پودینہ کی افادیت کو جانتے ہیں اور اس کو بطور دوائی استعمال کرتے ہیں عرب کے طبیبوں نے ان کی بہت تعریف کی ہے اس کو ملاحظہ فرمائیں نیز جدید سائنس نے بھی اس پر ریسرچ کر کے اس کے فوائد کو بتایا ہے۔ یرقان اور جگر میں اس کا خاص نسخہ ہے جو کہ شہید پاکستان حکیم محمد سعید رحمتہ اللہ علیہ کا معمول مطب تھا نسخہ بادیان، پودینہ خشک، مویز منقی آلو بخارہ خشک مزید تفصیل کیلئے کتاب اٹھائیے اس نسخہ سے حاصل کریں بے شمار فوائد۔
دماغی امراض کا شافی کافی علاج ایک ایسے پھل جو تقریباً سارے سال مارکیٹ میں دستیاب ہوتا ہے پروفیسر ڈاکٹر فیصل مسعود کے پاس ایسا مریض لایا گیا جو بلند فشار خون اور کافی امراض کا شکار تھا چنانچہ ڈاکٹر صاحب نے اس کو کیلا ایک ترتیب سے اور خاص مقدار سے کھانے کا کہا تو حیرت انگیز طور رزلٹ پر اس کا تجربہ ہوا کہ مریض بالکل صحت یاب ہو گیا اصل بات یہ ہے کہ ہمارے پاس میڈیکل سٹور کیلئے پیسہ ہے نشہ کیلئے پیسہہے فلم دیکھنے کیلئے ہیں یعنی ہر اس خواہش کیلئے ہمارے پاس رقم ہے جس کو دل چاہتا ہے لیکن پھل اور میوہ جات اور دودھ کیلئے ہمارے پاس رقم نہیں جب ہم صحیح طریقہ سے پھل اور جڑی بوٹی عام گھریلو جو استعمال ہوتی ہے مثلاً ادرک، لیموں، پودینہ تو ہمیں صحت بھی ملے گی اور پریشانی بھی نہیں ہو گی اور مزے کی بات یہ ہو گی ڈاکٹروں سے جان چھوٹ جائے گی اگر آپ بھی ڈاکٹر سے جان چھڑانا چاہتے ہیں تو بسم اللہ کر کے کتاب اٹھائیے پڑھئے عمل کریں انشاء اللہ پوری راہنمائی حاصل کریں گے جدید سائنس کے مطابق یہ معدے اور آنتوں کے زخم جس کو آج کی زبان میں السر کہا جاتا ہے بہت ہی مفید ہے درد سر اور خسرہ اور پیٹ کے امراض کے علاج کے لئے بھی مفید ہے اس کے بہت فوائد ہیں یہاں لکھنے سے قاصر ہوں تفصیل کتاب میں۔ جامن موسم برسات کا پھل ہے اس کے فوائد حسب ذیل ہیں اسہال اور مغلظ وجہی منجن، بغل گند، جریان لیکوریا، خونی بواسیر، شربت جامن ان امراض کے لئے نسخہ جات تفصیل کے ساتھ ملاحظہ فرمائیں افسوس اس بات پر کہ ہم لوگ کینو کے اندر والا گودا کھا کر چھلکا پھینک دیتے ہیں آئیے چھلکے کا فائدہ بتلاتے ہیں اطباء کے ہاں اس کے چھلکے سے کشید کیے جانے والا تیل حسینائوں کے حسن کو دوبالا کرنے والی اعلیٰ کوالٹی مہنگی ترین کاسمیٹکس کا لازمی جزو بنا مزید تفصیل کتاب میں قارئین اس کے چھلکے کی کون قدر کرتا ہے اس طرح کہ گری ہوئی چیز کی عظمت اور قدر جاننے کیلئے ملاحظہ فرمائیں۔



مزید کتب