Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

قد بڑھانے کے راز

قد بڑھانے کے راز
اس میں قارئین کے لئے ایسے رازوں سے پردہ اٹھایا گیا ہے جس سے قد بڑھانے میں آنے والی تمام مشکلات کا حل موجود ہے۔ یہ قد بڑھانے کے لئےصدیوں سے آزمودہ تحریر ہے
ہر تمنا پوری 9 دن میں
قارئین ! جب سے میں نے اس عمل کا درس میں بتایا ‘لوگوں کی ب ے شمار ڈاک‘ ٹیلی فون کالز بزریعہ ای میل اس گارنٹی شدہ (انشاءاللہ) وظیفے کے فوائد مجھے مل رہے ہیں ۔ ان فوائد کو وقتاََ فوقتاََ عبقری رسالہ کی زینت بناتا رہا اور آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا۔قارئین کے مطالبہ پر اس کتابچہ کی شکل میں شائع کیا جا رہا ہے۔
اگر آپ کو بھی اس لاجواب وظیفے کا کوئی فائدہ ملا ہو تو دفتر ماہنامہ عبقری کے پتہ پر ضرور لکھیںہم آپ کی تحریر ماہنامہ عبقری میں ضرور شائع کریں گے تاکہ لاکھوں کا بھلا ہو اور آپ اور آپ کی نسلوں کے لئے صدقہ جاریہ۔۔۔

خواستگار ِ اخلاص و عمل
بندہ حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی عفی اللہ عنہً



مزید کتب