Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

شیخ الوظائف کے تربیتی واقعات

شیخ الوظائف کے تربیتی واقعات

اس کتاب میں دئے گئے تمام اصلاحی و تربیتی واقعات حضرت شیخ الوظائف کے ہر جمعرات کو ہونے والے دروس میں سے چنے گئے ہیں‘ ہر ہر واقعہ زندگی کے کسی نہ کسی پہلو کے لئے نہایت سبق آموز اور فکر مند کر دینے والا ہے ‘ ان دروس سے بلا مبالغہ ہزاروں لاکھوں نے پوری دنیا میں فیض پایا اور مسلسل پا رہے ہیں ، یہ چند گنے چنے واقعات ان ہزاروں واقعات اور مشاہدات میں سے چنے گئے ہیں جو شیخ الوظائف نے اپنے دروس میں بیان فرمائے ۔ امید ہے کہ ہر واقعہ زندگی کی کٹھن منزلوں میں مشعل راہ ہوگا۔
ان واقعات کا اسلوب اتنا خوبصورت‘ سادہ اور دل نشیں ہے کہ بات کا مفہوم اور مقصد نا صرف سمجھ میں آجاتا ہے بکلہ دل میں سرائیت کر جاتا ہے۔ امید ہے یہ واقعات ذات کی اصلاح‘ معاشرہ کی اصلاح اورنسلوں کی تربیت اور ابیاری کےلئے نہایت موثر اور مفید ثابت ہوں گے۔

بندہ حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی عفی اللہ عنہً



مزید کتب