Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

عینک توڑ فارمولے

عینک توڑ فارمولے

جیسے جیسے انسان فطرت ہےسے دور ہوا ور دور جدید کی چکا چوند نے اسے اپنی طرف متوجہ کیا ویسے ہی ان گنت مسائل با ہنیں پھیلائے انسان کا استقبال کر رہے ہیں۔ سائنس کی ترقی نے انسان کی آنکھیں چندھیا دی ہیں۔ہر وقت موبائل ‘ٹی وی‘تیز روشنی کے استعما ل نے آنکھوں کو پہلے تھکایا اور پھر بیمار کیا اور پھر بے نور کیا۔
نظر کے مسائل پہلے صرف بڑوں میں دیکھنے اور سننے کوملتے تھے ‘ مگر جیسے جیسے ہم نے اپنے بڑوں کےبتائے اعمال، غذائیں ، اور نسخہ جات کو چھوڑا ویسے ویسے یہ مسئلہ ہر عمر میں زور پکڑ رہا ہے۔
الحمد اللہ ! عبقری قارئین سالہا سال سے اپنے آزمودہ تجربات و مشاہدات لاکھوں قارئین کے لئے لکھتے ہیں، پھر یہ تجربات لاکھوں قارئین آزماتے ہیں اور اس طرح آزمودہ در آزمودہ ہوتے یہ راز عبقری کو باربار موصول ہوتے ہیں۔ بے نور آنکھوں کو پر نور بنانے کے یہ تمام اعمال، ٹوٹکے اور نسخہ جات سالہا سال سے آزمودہ ہیں۔ عبقری میں چھپے ان تما م نسخہ جات کو اکٹھا کر کے ’’عینک توڑ فارمولے‘‘ کی شکل میں آپ کے ہاتھ میں تھما دیا گیا ہے۔پڑھئیے !غور کیجیئے! اور خود بھی روشن آنکھیں، روشن زندگی پائیںاور اپنے پیاروں اور نسلوں کو عینک اور آنکھوں کے مسائل سے بچائیں۔ قارئین! اس کتاب میں چھپے کسی روحانی عمل یا ٹوٹکے سے آپ کو فائدہ پہنچا تو تفصیل سے لکھ کردفتر ماہنامہ عبقری کے پتہ پر ضرور ارسال کیجئے۔ لاکھوں کا بھلاآپ کا صدقہ جاریہ۔۔۔

حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی ۔

 



مزید کتب