Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

عبقری روحانی جنتری 2018

 کوئی گھریلو مسئلہ ہو یا کاروباری یا میاں بیوی کی ناچاکی ، بیماری یااولادنے کیا ہو پریشان۔ عبقری روحانی جنتری کھولیے اور آزمودہ حل پائیے!صدیوں پرانے آزمودہ نقش اور تعویذات آپ کیلئے ہی ہیں۔ عامل ہیں کامل بننا چاہتے ہیں تو عبقری روحانی جنتری ضرور دیکھیں! اعداد، سعاعت اور روحانی خفیہ مخفی علوم کی شناسائی انکشافات کیلئے یہ جنتری کا ورق ورق مطالعہ آپ کو باکمال بنا دے گا اور کائنات کے خفیہ پر اسرارعلوم سے شناسائی دے اور آپ کہہ اٹھیں کہ عبقری نے واقعی کائنات کے رازوں سے پردہ اٹھایا ۔مشکل کشاء عملیات،نقش،پل پل کی سعاعت اور آپ اگلا قدم کیسے اٹھائیں ؟کہاں رکاوٹیں ،کہاں بندشیں اور کہاں آپ کیلئے سعادتیں ، فتوحات اور کامیابیاں اس کے علاوہ اور اتنا کچھ کہ گمان نہ کر سکیں ۔بس آج ہی اپنا آرڈر بک کروائیں،یہ پھر سال کے بعد شائع ہو گی کیونکہ یہ سالانہ ہے۔



مزید کتب