Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

خاندانی حالات میرا خاندانی پس منظر

خاندانی حالات
میرا خاندانی پس منظر
اگر آپ حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کے خاندان کا شجرہ ان کی خدمات کمالات مقامات کرامات کامل اور مضبوط حوالہ جات کے ساتھ پڑھنا چاہتے ہیں تو اس کتاب کو پڑھنا ہرگز نہ بھولیں! ورق ورق ایمان کو تازہ کرے گا اور دل میں آواز اٹھے گی کہ واقعی بڑوں کی نسبتیں صدیاں بیتنے کے بعد بھی مخلوق خدا کو نفع دیتی ہیں۔
آئیے !کتاب کی چند ہیڈنگز کا مطالعہ کرتے ہیں٭ حضرت علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ سے خاندانی نسبت٭پرداداؒ اور خدمت خلق کا عظیم جذبہ٭عجب کرامت! موت کا کشف ٭حاجی ولی محمد چغتائی رحمۃ اللہ علیہ نواب آف بہاولپور کی نظر میں!٭ پڑدادا رحمۃ اللہ علیہ ہر سوالی کا ہر سوال پورا فرماتے٭پڑدادا ؒ اور علامہ اقبالؒ کی دوستی٭یہ چغتائی نہیں ’’چوغہ زائی‘‘ ہیں! ٭تدفین کے مہینوں بعد قبر سے خوشبو ہی خوشبو!٭بے شمار جنات کو پڑھا چکا‘ بے شمار پڑھ رہے ٭نواب آف بہاولپور نے پـڑداداؒ کے پاؤں چھولیے٭بیٹا چاہیے‘ دعا مانگی بیٹا مل گیا٭ یہ حکیم صاحب! بڑے اکابر کی اولاد میں سے ہیں!٭حلال و حرام کی پہچان اور سخاوت کی انتہا ٭چغتائی خاندان! سخی‘ غریب پرور ی میں اپنی مثال آپ ٭تمہیں پتہ ہے تمہارے پڑدادا کون تھے؟٭ تجارت، زراعت اور حکمت سے منسلک خاندان ٭گزٹیر بہاولپور میں چغتائی خاندان کاتفصیلی تذکرہ٭چغتائی خاندان کی سماجی‘ علمی اور دینی خدمات ٭ آپ کا پوتا لاکھوں کروڑوں دلوں کو روشن کرے گا٭ خواجہ غلام فریدؒمیرے پڑداداؒ کا بہت احترام فرماتے!۔
نوٹ: قارئین اس کتاب کے ہر مضمون کے نیچے اس کا تفصیلی حوالہ دیا گیا ہے۔
(قیمت 150/- روپےعلاوہ ڈاک خرچ)



مزید کتب