Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- سورۂ اخلاص کی گیارہ جمعراتوں کے عمل کا آغاز 29 ستمبر 2022 ءسے ہوا اور الوداعی دُعا 8 دسمبر 2022ء کو ہوگی، تسبیح خانہ میں لنگر پکا کر لائیں اور خود تقسیم کریں ہمیشہ ہدیہ کی نیت سے لائیں۔ اختتامی دُعا کے موقع پر شیخ الوظائف کی طرف سے ہر آنے والے کو لڈو کا ڈبہ گفٹ کیا جائے گا۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

30 روزے 30عبادتیں

رمضان المبارک کے ہر لمحہ کو کار آمد بنانے کا انوکھا مستند فارمولہ 
تیس روزے تیس عبادتیں کتاب میں ہر روز کی ایک عبادت ، جس میں حیرت انگیز اعمال جو مستند کتابوں سے چن چن کر پیش کیے جن کو کرنے والا کبھی نامراد نہیں ہوا آپ کی نسلیں، رزق،عزت، برکت ،روحانیت ،دولت مالدار ہوں اور دکھوں ،مصائب اور دنیا کی الجھنوں سے ہر دم محفوظ رہیں اور عبادات ایسی آسان جو ہر آدمی بخوشی کرسکے ۔اپنے رمضان کو بہترین اور شاندار رمضان بنانے کیلئے یہ کتاب ہر گھر میں موجود ہو ۔رمضان کا بہترین گفٹ ۔۔۔ خریدیں ، بانٹیں اور رمضان میں صدقہ جاریہ کا ذریعہ بنیں ۔

تیس روزے تیس عبادتیں - اسپیشل آفر



مزید کتب