Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

تربیت اولاد، اسلام اور جدید سائنس

ماں باپ بیٹے کی موت کیلئے رو رو کر دعا کر رہے تھے۔ آخر کیوں؟ بزرگ کی خدمت میں دعا کیلئے گئے اللہ تعالیٰ نے چاند سا بیٹا دیا لیکن سولہ سال بعد پھر اسی بزرگ کی خدمت میں حاضر ہوئے کہ اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ بیٹا مر جائے اور ہمیں بے اولادی مبارک۔ قارئین دراصل اگر یہ لوگ کتاب تربیت اولاد پڑھ لیتے تو یقینا انہیں یہ وقت نہ دیکھنا پڑتا۔کتاب میں کیا ہے اگر وقت ہو تو توجہ فرمائیں۔چند جھلکیاں! اولا د کی تربیت اس کتاب کے بغیر ناممکن ہے آخر کیسے وہ خاص اصول اس کتا ب کے پہلے پہلے اوراق کو کھول کر پڑھ سکتے ہیں ٭ بچو ں کی عادات اور اخلا قی زندگی کی ابتداء کیسے کریں۔عادتیں کس طر ح بنتی اور بگڑتی ہیںیہ سب کچھ اس کتاب میں پڑھیں٭ کیا آپ اپنے بچے کی شخصیت کو پرکھنا چاہتے ہیں آپکے ان اوراق پر صرف سر سری نظر ڈالنے سے چمکتے ہیں یہ عنوانا ت آپ کا استقبال کر یںگے٭ ایک عنوان ہے اپنے بچو ں کا ذہن پڑھیے یہ عنوان نہیں بلکہ نامور ماہرین کے مستقل تجربات زندگیو ں کے نچوڑاس کے اندر شامل ہیں ۔ کامیاب والدین یہ عنوانا ت ہر گز پڑھنا نہ بھولیں ٭ آپ یہ پانچ عنوانات غور سے پڑھیں پڑھتے ہی محسوس ہو گا یہ سب کچھ ہمارے بچو ں کے ساتھ ہوتا ہے لیکن ہم ان کو درست طریقے سے نہیں پاتے اس لیے تربیت اور اولا د کی ترقی میں کمی رہے جاتی ہے تو پھر توجہ سے یہ عنوانا ت پڑھیں انکی وضاحت کتاب میں پڑھیں (۱) کیا بچے کاوزن کم ہو رہا ہے (۲) کھلو نو ں سے بچوں کا علا ج (۳) کیا آپ کا بچہ ڈرتا ہے(۴) کیا آپ کا بچہ میکلا تا ہے (۵) بچو ں کی صحت مند نشو ونما کے آسان اصول ٭ آپ یقینا  سمجھ گئے ہو ں گے کہ یہ کتا ب کتنی اہم ہے جو آپ کی زندگی سے اولاد کے بگڑنے کا غم دور کر دے اور آپ کی نسلوں کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کر دے اس کا سو فی صدحل اگر آپ چاہتے ہیں تو مزید پانچ عنواناتک کچھ توجہ سے پڑھیں آپ چاہیں گے یہ کتاب ہم ہر شخص اور بہن کو تحفہ دیں وہ پانچ عنوانات آپ کی توجہ چاہتے ہیں (۱) بچو ں کے حادثات میں کیا کرنا چاہیے (۲) بچو ں کے باکما ل بنانے میں تازہ ترین نفسیاتی جائز ہ (۳) بچے میں خود اعتمادی کیسے لا ئی جائے (۴) عجیب اور غیر معمولی ہے (۵) مغر ب کے معصوم بچے اور ترقی یافتہ اقوام کے غریب اور بن ما ں کے بچے ۔



مزید کتب