Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

گلوکاری سے پرہیزگاری تک

جنید جمشید کا آخر رخ کس وجہ سے تبدیل ہوا دیکھیں کتاب میں اس میں اللہ تعالیٰ نے کس شخصیت سے کام لیا۔جنید اب بھی کروڑوں کی زندگی کا بے تاج بادشاہ ہے کروڑوں کے دلوں میں چاہت ہے چاہت میں گرمی، گرمی میں تیزی، تیزی میں خلوص، خلوص میں جدت، جدت میں محبت، محبت میں چاہت، چاہت میں مروت، مروت میں مورت، مورت میں الفت، الفت میں واہ واہ میں چاہ اور چاہ میں آہ جیسی تمام کیفیات اب بھی جنید کے ہاتھ میں ہیں۔جنید جمشید کا انٹرویو جس میں تمام حالات سے آگاہی کہ ٹی وی پر کب آئے۔ ابتداء کیسے ہوئی۔ کون سے البم کس نے لگائے سب کی تفصیل عمران خان اور جنید جمشید کی ملاقات۔وہ کون سی ایسی چیز جس کی وجہ دنیا پاپ سنگر متاثر ہوا اور اپنی زندگی کو تبدیل کر دیا اور دن بدن روحانی۔کیا آپ ایسے شخص کے بارے جانناچاہتے ہیں جو کہ پرندوں کو بھی اولاد دیتے ہیں دیکھیں تفصیل سے۔قاضی مسعود صاحب کا عمرہ پر نہ جانے کی وجہ زیارت رسول کا واقعہ ضرور دیکھیں کتاب میں تین کو انچاس کروڑ ضرب دیں یہ کیا ہے حقیقت کیا ہے تفصیل کے ساتھ۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا فالودہ نہ کھانا جبکہ فالودہ نہایت مزید اور خوش ذائقہ تھا کہ سب نے کیوں انکار کر دیا حضرت حسن اور حسین رضی اللہ عنہ کی دعوت اور ایک طرف بوڑھا انسان ستو پھانک رہا تھا تفصیل کے ساتھ دیکھیں۔ ایک شخص 20,18 گھنٹے کام کرتا ہے اس کی خوراک کیا ہے ملاحظہ فرمائیں ستر ہزار بار حکم کا مشاہدہ پینتیس لاکھ کی گھڑی اس وقت کے زوال کا سبب کیا ہے۔
ایمان کو چیک کرنے کا آلہ کیا ہے ملاحظہ فرمائیں اور اپنے ایمان کو چیک کریں کیا ایک جسم میں ایمان اور شراب جمع ہو سکتی ہے۔محبت اطاعت کی طرف پہلا قدم ہے تفصیل کتاب میں ایک ایک سنت کی قدر دانی کریں ایک مثال کے ساتھ اس کو سمجھیں ملاحظہ فرمائیں۔عورت وہ کونسا جواب تھا جو حجاج بن یوسف پر ظالم نے سن کر اس عورت کو معاف کر دیا قرآن پاک کے فضائل بچوں کو بتائے مثال کے ہاتھ کپڑے دھونے کیلئے ایک بالٹی چاہیے لیکن سو سال کے گناہ کیسے ایک آنسو کا ایک قطرہ کافی ہے رب کی مغفرت اور گناہگار بندہ رب کریمی کی رحمت کا حیران کر دینے والا واقعہ ملاحظہ فرمائیں۔ایک پٹھان رائے ونڈ سے ٹنڈو آدم جانے کا پروگرام تھا پیدل حکم دیا تو پیدل چلنا شروع کیا تو ٹنڈوآدم پہنچ گیا یہ کیسے تفصیل کے ساتھ۔خالص ایمان اور گدلا ایمان کی مثال ضرور دیکھیں۔ایک امریکن کا عجیب و غریب اور ایمان افروز واقعہ ضرور دیکھیں سلطان محمود غزنوی کا قسم کھانا تین دن کی نہ کھائوں نہ پانی پینا ہے کس وجہ سے ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین کیلئے تحفہ ایسا تحفہ جس کو ہر امیر غریب آدمی کی چاہت ہے رزق کی تنگی دور ہو جائے اور لوگ اس کی عزت کرنے لگ جائیں کون سا عمل ملاحظہ فرمائیں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سوال کیا گیا شادی کے بارے میں تو جواب کیا دیا دیکھیں تفصیل سے ڈرامہ سیریل میں خالد عباس کا کہنا ہے کہ پہلے ہم شراب تلاش کرتے اب میں نماز کیلئے مصلیٰ تلاش کرتا ہوں امر یہ تبدیلی کیوں آئی کیسے آئی کون سا واحد ایک ایسا صحابی رضی اللہ عنہ جن کے ساتھ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سات میل پیدل سفر کیا۔
حمیراچنا اور مہناز کا تبصرہ جنید جمشید کے بارے میں شوبز چھوڑنے پر بہت زبردست ضرور دیکھیں پانچ سال سے جنید جمشید کا اپنے نفس سے جھگڑا کون جیتا دیکھیں۔ جنید جمشید سے مختلف سوال ذاتی زندگی پر اور مستقبل کے بارے میں تفصیل سے دیکھیں۔
موسیقی اللہ سے غفلت کا ذریعہ تو بن سکتی ہے روح کی غذائیں مزید تفصیل سے دیکھیں کتاب میں۔
ایک یہودی کا صوفی سے امتحان اور پھر ہار مان کر معافی مانگنا تفصیل کے ساتھ دیکھیں گلوکاری سے تبلیغ تک جنید جمشید کا تفصیلی واقعہ حیرت انگیز اور ایمان کو تقویت دینے والا۔ ضرور پڑھیں اور اگر آپ بھی میوزک یا اس جیسی نافرمانی میں مبتلا ہیں تو توبہ کریں کیونکہ موت کا پتہ نہیں کس وقت گھیرے میں لے لے پھر افسوس کے سوا کچھ نہیں ہو گا۔ خوش قسمت بنئے ناکہ بدبخت۔

 



مزید کتب