Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

الرجی سے نجات کے قدرتی طریقے

ایک خبر تھی کہ اسلام آباد میں ایسے درختوں کو مسلسل کاٹ رہے ہیں جو الرجی کا ذریعہ بنتے ہیں لیکن ایک درخت کاٹنےسے وہاں کئی اور درخت نکل آتے ہیں بالکل اسی طرح جب ہم دائمی نزلہ کا شکار ہوتے ہیں بال سفید اور گرنا شروع ہوجاتے ہیں‘ دماغ کمزور‘ حافظہ ضعیف ہونا شروع ہوجاتا ہے تو ہما س وقت ایسی ادویات استعمال کرتے ہیں جو وقتی طور پر نزلہ بند کرے یا الرجی کا وقتی علاج بنے لیکن جب تک دوائی کا اثر رہتا ہے مریض چھینکوں وغیرہ سے افاقے میں رہتا ہے لیکن جوں ہی دوائی کا اثر ختم ہوتا ہے تو پھر وہی مرض یعنی چھینکوں کا طوفان جاری ہوجاتا ہے اور اس کے ساتھ کئی اور علامات بھی شروع ہوجاتی ہیں مثلاً جسم پر الرجی سے نشان اور خارش شروع ہوجانا‘ ناک کی ہڈی کا بڑھ جانا‘  دل دماغ پر اس کا اثر حتیٰ کہ نیند میں بھی پریشانی لاحق ہونا۔ جب الرجی بڑھتی ہے تو جلدی مسائل شروع ہوجاتے ہیں اور ہما سے سکن پرابلم سمجھ کر اسی پر وقتی مرہم لگاتے ہیں کیایہ اس کا دائمی علاج ہے۔۔۔۔؟ ہرگز نہیں! الرجی کی تمام بیماریوں کیلئے نہایت اہم آزمودہ تجربات پر مشتمل ایسی کتاب قارئین کی نظر کی جاتی ہے جو آپ کیلئے بہترین معاون اور رہبر ثابت ہوگی۔ آئیے اس کتاب کے چند صفحات کی ورق گردانی کرتے ہیں:۔ ٭ الرجی کیوں ہوتی ہے۔۔۔۔؟ اور ہم اس بیماری سے کیسے بچ سکتے ہیں؟ آپ کو گرد سے الرجی ہے۔۔۔۔ بیش قیمت معلومات آج ہی کتاب سے حاصل کریں۔ ٭الرجی سے ہونے والی عام بیماریاں۔۔۔ضرور پڑھیں! ٭ مختلف کیڑے بھی الرجی کا سبب بن سکتے ہیں۔۔۔ کیڑے کاٹنے سے ہونے والے ریکشن اور ان سے بچاؤ۔۔۔صفحہ نمبر 11 پر ملاحظہ فرمائیں۔٭ آنکھوں میں خارش‘ سرخی‘ جلن یا پانی آنا۔۔۔۔ یہ لاکھوں لوگوں کا مسئلہ ہے۔۔۔ اس بھیانک مرض سے بچنے کی تدبیریں صفحہ نمبر 10 پر ملاحظہ فرمائیں۔ ٭الرجی کیا ہے؟ کیسے شروع ہوتی ہے؟ اور آپ سے بچنے کیلئے کیا کیا کرسکتے ہیں؟ ٭ الرجی دور حاضر کا ایک پریشان کن مسئلہ۔۔۔۔ پانچ کروڑ امریکی باشندے کس وجہ سے الرجی میں مبتلا ہیں؟ ایک پراسرار قسم کا انکشاف۔۔۔ صفحہ نمبر 33 پر ملاحظہ فرمائیں۔ ٭ سگریٹ کے دھوئیں سے کس قسم کی الرجی ہوتی ہے؟ اور اس کے بچوں پر کس قسم کے اثرات ہوتے ہیں۔۔۔۔؟ تفصیل سے صفحہ نمبر 32 پر پڑھیں۔٭ الرجی کی تمام تکالیف اور ان سے بچاؤ۔۔ مگر کیسے؟ ابھی کتاب کا صفحہ نمبر 48 غور سے پڑھیے! ٭ الرجی کیا ہے۔۔۔؟ علاج کیلئے طب اسلامی کے کامیاب نسخے۔۔۔ صفحہ نمبر 57 پر ملاحظہ فرمائیں۔  اس کے علاوہ بھی ایسے ایسے حقائق اور راز کہ جنہیں پڑھ کر یقیناً آپ اور آپ کی نسلیں الرجی جیسے خاموش قاتل سے بچ سکتی ہیں۔



مزید کتب