Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

شہیدِ پاکستان

حکیم محمد سعید شہید کی سچی کہانی۔ اوراق غم کی زبانی

زیست کے ایام فانی گزرے گزر جاتے ہیں لیکن بعض لوگ وقت گزارتے ہیں انہیں وقت نہیں گزارتا بلکہ وہ وقت بناتے ہیں۔ شہید پاکستان حکیم محمد سعید رحمۃ اللہ علیہ میرے برسوں سے آئیڈیل اور نشان منزل تھے‘ انہیں پڑھتااور ان کا ہر ایک ملفوظ محفوظ رکھتا۔ آج ہم حکیم محمد سعید صاحب کی یادوں کو دل میں بسائے ہوئے ہیں لیکن اگر اس حقیقت کا اعتراف کرلیا جائے تو بہتر ہوگا کہ حکیم محمد سعید صاحب کے مشن کو چھوڑ کر ہم دین دنیا سے بہت دور نکل گئے اس مرد حق شناس نے جس محنت اور شفقت سے اپنے مقام اور طب و صحت کے مقام کو بلند کیا اگر اس کو مان کر اور اس مشن کو تادم زیست آگے بڑھایا جائے تو یہی دراصل اعتراف حقیقت ہوگا۔ حکیم محمد سعید صاحب کی زندگی کے انوکھے راز اور بھید اور طرز زندگی جاننے کیلئے ابھی اپنی کاپی دفتر ماہنامہ عبقری سے بک کروائیں۔



مزید کتب