Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

سورتہ بقرہ سے انشأاللہ شرطیہ بیٹا پائیں

حیرت انگیز غیبی عمل
میرے مرشد حضرت خواجہ سید محمد عبداللہ ہجویری رحمۃ اللہ علیہ جو حضرت علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کی خاص آل میں سے تھے ایک بار مجھے فرمانے لگے کہ طارق! تجھے ایک تحفہ دوں‘ میں نے کہا حضور عطا فرمائیں‘ فرمانے لگے کہ سورۃ البقرہ کی یہ تاثیر ہے کہ جو خاتون حمل کے معلوم ہونے کے بعد ہرماہ ہر چاند کے پہلے سات دن روزانہ ایک بار سورۃ البقرہ پڑھے اور یہ عمل نوماہ تک جاری رکھے تو انشاء اللہ شرطیہ بیٹا ہوتا ہے۔ حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ میں گزشتہ 45 سال سے یہ لوگوں کو بتا رہا ہوں اور یہ چیز مجھے ایک درویش سے ملی تھی اور پھرخود ہی فرمایا کہ مجھے یہ عمل خواب میں حضرت خواجہ اویس قرنی رحمۃ اللہ علیہ نے دی تھی اور فرمایا تھا یہ آپ کو اجازت ہے۔
سورتہ بقرہ سے ان شاءاللہ شرطیہ بیٹا پائیں ابھی آن لائن پٹرھیں
سورتہ بقرہ سےان شاءاللہ
شرطیہ بیٹا پائیں ڈاون لوڈ کریں



مزید کتب