Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

مہلک عادات نبویﷺ طریقے اور جدید سائنس

اسلام ایک ایسا مذہب ہے دنیا کے کسی گروہ نے چاہے اس کا تعلق ہندوبدھ مت سے ہے یا عیسائیت سے کسی شعبے کسی اسلام کا اگر مطالعہ کیا تو اس کی سچائی کا قاتل ہوا ہے اور بعض افراد نے تو اس کا اظہار بہت اچھے لفظوں میں کیا ہے اس کی حقانیت کی دلیل یہ ہے کہ یورپ نے اس کے اصول کو اپنا کر ترقی کی طرف گامزن اور ہم اس کو چھوڑ کر تنزلی کا شکار اسلام زندگی کے مجموعہ کے نام ہے اس کو اپنا کر مہلک اور بری عادات سے بچا جا سکتا ہے آئیے اس کتاب کو نشان منزل اور نشان راہ بنا کر ہم اپنی اصلاح کی طرف توجہ کریں انسان دو چیزوں سے جسم و ادع دونوں کی خوراک کا خیال کیا جائے تو صحت بھی بہتر ہے اور دنیا و آخرت میں کامیابی ہو گئی انسان کیلئے حرام ان چیزوں کے بارے میں کہاں گیا ہے جو انسانی صحت کے لیے مضر ہے ان حرام چیزوں سے روح بھی متاثر ہوتی ہے انہی میں منشیات بھی کیا آپ اس نشے میں تو مبتلا نہیں اس نشہ میں کیا چیزیں شامل ہیں اور اس کی وجہ سے کیا نقصانات ہوتے ہیں حرمت کی وجہ حرام کے دلائل اور منشیات کی اقسام اس کے اثرات بدلہ سب کچھ دیکھیں کتاب میں موت کی فصل کیا ہے ان کو کاشت کرنے والے ممالک اور ان کے نام پوری تفصیل سے پڑھیں نشہ میں لوگ تنگ آ کر خودکشی کرتے ہیں تو خودکشی کے حق دلائل نزع کی حالت مریض کی خودکشی کیا لاعلاج مریض کیلئے خودکشی کرنا جائز ہے اسلام کا نقطہ نظر کیا ہے تفصیل سے مطالعہ کریں اسلام کی مریض سے ہمدردی زندگی کی حفاظت کیسے کریں۔ قارئین اگر آپ کا کوئی رشتہ دار اس موذی یعنی ایڈز میں مبتلا ہے تو اس کی اقسام اور اس کے حملے کا طریقہ کہاں سے جراثیم لگتے ہیں اس کی علامات کو چار درجات تقسیم کیا ہے دیکھیں عورت کیوں گنجی ہو رہی ہے مولین کی کمی سے بال جھڑتے ہیں مولین کیا ہے دیکھیں کتاب میں اس کی ہدایات مکمل تفصیل سے ہمارے ہونے کی عادات اگر نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے مطابق ہو تو ہمارے مسائل خود بخود حل ہو جائیں اور بیماریوں سے نجات دیکھیں تفصیل سے کھانے کے متصل بعد سونا پھر کس طرف سونا چاہیے دیکھیں۔
اگر آپ اعصاب کمزور یا نسیان کے مرض ہیں تو وجہ کیا ہے سائنس دانوں کا تجربہ کیا تھا دیکھیں کتاب میں عجیب و غریب کیا تنقید کے صحت پر اثرات ہوتے ہیں دیکھیں جنسی بے راہ روی ایڈز کا سبب، عورتوں کے لئے خطرہ ایک واقعہ میک اپ نے معالجین کو پریشان کیا دیکھیں کس چیز سے انسان جنسی طور پر کمزور ہو جاتا ہے بلکہ خوشحالی کی زندگی بے مزہ ہو جاتی ہے دیکھیں اور قابو کریں ہر بازار میں شہر کی ہر گلی بیماریاں تقسیم ہوتی ہیں اور ہم بڑی خوشی سے جاتے ہیں کیا آپ کو بیماری چاہیے دیکھیں کتاب میں بالوں کو کالا کرنا ہے اس سے کیا بیماری کا خطرہ ہے مغربی طرز حیات یا بیماریوں کو دعوت کا مرکز دیکھیں بری عادات کا تذکرہ تھا جو خلق بہت موذی مرض اس کو اسلام نے حرام قرار دیا ہے اس کا آغاز اسباب، علامات اور علاج اگر آپ لوگوں میں جانا پسند نہیں کرتے تو علاج کا سوچے اور عمل کریں دل و دماغ پر اس بیماری پر اثر دیکھیں کتاب میں حلق کے مریضوں بہترین ہدایات اس کا علاج دیکھیں بوجھ کتنا اٹھانا چاہیے دانش مندوں کا طریقہ کار لباس کے آداب صحت کے آداب صحت مند عادات اپنائیے ایک بیوی نے اپنی خواتین کا اظہار کیا تو میاں اچھل پڑا خواہش کیا تھی دیکھیں اظہار خیال کا فقدان ہے اس کے واقعات آج کے لوگ شاید اسبات کو نہیں سمجھتے کیفیت کس چیز کو زیادہ متاثر کرتی ہے خوف، وہم، غصہ اگر آپ بدہضمی کا شکار ہیں تو چند اسباب کو غور سے پڑھ لیں اگر ان میں ہے تو حل کر لیں ایسے دو کھانے کون سے ہیں جس میں برکت نہیں ہوتی دیکھیں تفصیل سے کتاب میں پستی کے شکار لوگوں کے علاج کیلئے بہترین علاج ملاحظہ فرمائیں۔
اس کی کھوج لگائیے اللہ والے اگر آپ کسی چیز سے یا زندگی سے مایوس ہو گئے ہیں تو غلط کر رہے ہیں ایسا نہ کریں افسردگی پریشانی، شرمندگی تو ہم آپ کی راہنمائی کرتے ہیں خوشحالی کی طرف آئیے بہترین علاج ملاحظہ فرمائیے ہر انسان کامیاب ہو سکتا ہے جب اپنی پریشانیوں میں خود قابو پا لیں وہ کیسے تاخیر کو پریشانی کا عنوان نہ دے کتاب اٹھائیے بہترین آسان حل ضرور پڑھیں اور آسان ہر عمل کر کے اس سے نجات حاصل کریں آج کل اکثر مردوں جوانوں کو غصہ آتا ہے تو بہانہ بن جاتا ہے بلڈپریشر کا مریض ہے اس عذر کی وجہ سے کیا بیماریاں لاحق ہو سکتی ہیں علم میں لانے کیلئے پڑھیں معافی فوری آغاز اعتبار کی عادت۔ کامیابی کیلئے پہلا قدم جذبات کو لگام دیں اضطراری حالت انسان کو کیا کرنا چاہیے مکمل راہنمائی حاصل کریں انسان کو کبھی احساس کمتری میں مبتلا نہیں ہونا چاہیے اس کی تین وجوہات اور علاج مکمل تفصیل سے دیکھیں۔ غصہ کی وجہ سے قلب کے مرض کا خطرہ یہ کیسے تفصیل سے دیکھیں غصہ کی وجہ سے قلب کے مرض کا خطرہ یہ کیسے تفصیل مشی گن یونیورسٹی سائنس دانوں کا تجربہ رزلٹ غصہ اور فالج میں قریبی تعلق اس حالت میں کیا کرنا چاہیے پوری گارنٹی کے ساتھ دیکھیں۔ افسردگی سے چھٹکارا یقینا پایا جا سکتا ہے وہ اس طرح کہ اگر زندگی کو عذاب نہیں بنانا چاہتے ہو تو پھر مندرجہ ذیل عمل کریں اس کی دوائی کے سائڈ ایفکٹ کا خطرہ زیادہ ہے ایک ڈاکٹر نے کہا کہ مجھے اس وقت موت آئے جس وقت مجھے کوئی شخص غصہ دلائے گا دیکھیں جھگڑالو خواہشات کا اعصاب پر اثرات پر تفصیلی جائزہ۔ متوازن زندگی کیلئے کچھ چیزیں جو کہ حسب ذیل، فورینا اسٹیٹ مزاجی کیفیتوں کے بارے میں جو تحقیق کی ہے وہ ان کی شہرت کا باعث بنی اگر آپ بھی مقبولیت اور شہرت چاہتے ہیں تو نسخہ اکسیر استعمال کریں اور شہرت خودکشی سے بچنے کیلئے گیارہ نکاتی لائحہ عمل بہت لاجواب بہترین پیکیج ہے پڑھیں عمل کریں اور ان سب ٹینشن سے نجات حاصل کریں بے مقصد بدخطی بھی معنی رکھتی ہے قارئین کتاب کے عنوان کے مطابق اگر آپ یا رب کوئی رشتہ یا عزیز کسی عادت بد کا شکار ہے تو کھانے پینے کا ہدیہ کرے تو اگر ہم اللہ کی محبت کیلئے یہ کتاب بطور گفٹ دے کر اس کی اصلاح کی کوشش کریں تو یقینا میرا اللہ اس بندے کو دنیا و آخرت میں نوازے گا جہاں تک بات ہے عادت بد کی تو غلطی انسان ہی سے ہوتی ہے اس کی وجہ سے انسان سے نفرت نہیں ہونی چاہیے بلکہ نفرت اس گناہ سے تاکہ گناہگار سے ایسا ہی سبق ہمیں اسلام نے دیا ہے قربان جائیے اس مذھب اگر پورا معاشرہ عمل کریں تو خرابیاں خود بخود دور ہو جائیں۔



مزید کتب