Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

معالجاتِ نبویﷺ اور جدید سائنس جلد اول

قارئین! رنگ برنگی دوائیں اور فائیوسٹار شیشہ لگی ہسپتالوں سے مخلوق عاجز آگئ ہے‘ دراصل غلطی ہماری ہے ہم نبویؐ ادویات کو بھلا چکے ہیں‘ جبکہ سائنس پورا  یورپ اور امریکہ واپس نبویؐ ادویات کی طرف لوٹ رہا نہیں لوٹ آیا ہے۔ یہ نبویؐ ادویات ’’معالجات نبویؐ اور جدیدسائنس ‘‘کے نام سے چارجلدوں میں حکیم صاحب کی شاہکار تحقیق نے اس کو منظر عام پر کیا ہے۔ نبوی دور کی وہ جڑی بوٹیاں جو بالکل کوڑیوں مول اور نہایت سستی لیکن اگر انہیں استعمال کیا جائے تو حیرت انگیز کمالات اور ہوش ربا شفائی اثرات ہیں۔آپ یہ کتاب پڑھنا نہ بھولیں! جس کا ہر حرف انوکھی تحقیق ورق ورق حیرت کا سمندر اور لفظ لفظ آپ کو شفاء کی ان چوٹیوں اور بلندیوں پر لے جائے جہاں سے نیچے جھانک کر دیکھیں تو بیماریاں جو اس سے پہلے ہاتھی تھیں لیکن اب چیونٹی بن چکی ہیں۔کینسر سے لیکر عام چھوٹی بیماری تک کے وہ گھریلو نسخے اور سادہ سے ٹوٹکے’’ معالجات نبوی ؐاور جدید سائنس ‘‘کتاب میں آپ آسانی سے پاسکتے ہیں۔ کتاب کیا ہے؟ آزمودہ تجربات اور لاکھوںلوگوں کے مشاہدات کا ایک انسائیکلوپیڈیا ہے ہر گھر کی ضرورت اگر آپ واقعی گھر بھر سے دوائیوں سے چھٹکارا پانا چاہتےہیں یا پھر آپ کامیاب معالج بننا چاہتےہیں اور اپنے مریضوں پر اپنا اعتماد بڑھانا چاہتےہیں تو یہ کتاب آپ کے بستر اور ٹیبل کی زینت ضرور ہو۔حکیم صاحب کی سالہا سال پہلے لکھی ہوئی یہ انوکھی ریسرچ جو نہایت تحقیق کے بعد منظرعام پر آئی پھر اس نے یورپ اور امریکہ میں تہلکہ مچایا عجیب بات ہے آپ کی نظر سے نہیں گزری ضرور پڑھیں اور گھر بھر سے بیماریوں کو دھکیل کر شفاء کی چھاؤں اور رحمت کا سایہ اپنے قریب کریں۔ چار جلدوں پر مشتمل کتاب جو کہ اٹھارہ سو صفحات سے کہیں زیادہ ہے نہایت آسان سادہ ہرشخص پڑھ سکے اور عام ملنے والی نبویؐ ادویات جو ہر جگہ میسرہے۔



مزید کتب