Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

غیرضروری بالوں کو جڑ سے ختم کیجئے! آزمودہ

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2019ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! آج سے تقریباً تین ماہ پہلے میں نے اپنی کچھ گھریلو پریشانیوں کی وجہ سے جوابی لفافہ کے ساتھ آپ کو خط لکھا‘ آپ نے مجھے پڑھنے کیلئے آسان سے وظائف دئیے‘ جن کوہم پڑھ رہے ہیں‘ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے حالات پہلے سے سترفیصد بہتر ہیں۔ میں عبقری قارئین کیلئے ایک آزمودہ ٹوٹکہ لائی ہوں۔ خواتین غیرضروری بالوں کی وجہ سے بہت پریشانی کا سامنا اٹھاتی ہیں ۔ویکس(Wax) کرنے کے بعد اگر اس جگہ پر سرکہ لگایا جائے اور یہ عمل ویکس کرنے کے بعد مسلسل سات دن تک صبح اور شام لگاتار کیا جائے تو بال جڑ سے ختم ہوجانا شروع ہوجاتے ہیں۔ کچھ عرصہ مستقل مزاجی ضروری ہے۔ (سائرہ‘ راولپنڈی)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 967 reviews.