Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

بری عادات اور نشہ کی عادات چھڑوانے کیلئے

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2019ء

بری عادات‘ نشہ شراب یا کوئی بھی نشہ چھڑانے کیلئے دوعمل قارئین عبقری کی نذر کررہا ہوں۔ ان شاء اللہ فائدہ ضرور ہوگا۔
بری عادات: مثلاً چوری کرنا‘ جوا کھیلنا‘ نشہ کرنا‘ لوگوں کو خواہ مخواہ پریشان کرنا‘ بُری صحبت میں بیٹھنا وغیرہ۔ جب مریض سو جائے تو کوئی صاحب تین فٹ کے فاصلے سے ذرا اونچی آواز میں سورۂ اخلاص ایک مرتبہ اکیس روز تک پڑھے۔
نشہ کی عادت یا بُری صحت چھڑانے کیلئے: نشہ کرنے والا شخص جب رات کو گہری نیند سوجائے اس کے قریب سرہانے کی طرف کھڑے ہوکر سورۂ مائدہ کی آیت یٰۤاَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا اِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَیْسِرُ وَ الْاَنْصَابُ وَ الْاَزْلٰمُ رِجْسٌ مِّنْ عَمَلِ الشَّیْطٰنِ فَاجْتَنِبُوْہُ لَعَلَّکُمْ تُفْلِحُوْنَ ﴿المائدہ۹۰﴾ایک مرتبہ اتنی اونچی آواز سے پڑھ کر سنائیں کہ سونے والے کی نیند خراب نہ ہو‘ چالیس روز کے اس عمل سے نشہ کی عادت ختم ہوجاتی ہے۔

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 958 reviews.