Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

انگریزی ادویات کی جگہ عبقری نے لے لی

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2019ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں ایک سکول ٹیچر ہوں میرے سکول میں پہلے ابتدائی طبی بکس میں ایلوپیتھک ادویات ہوتی تھیں اب ہم عبقری کی ادویات استعمال کرتے ہیں اب موسم سرما کی آمد ہے بچے بخار نزلے زکام اور نمونیہ کا زیادہ تر شکار ہوتے ہیں ہم غیر حاضر نہیں ہونے دیتے عبقری قہوہ اور شفائے حیرت ہر ٹیچر کے حوالے کی ہوتی ہے قہوہ تیار کرکے شفائے حیرت سے میٹھا کرتے ہیں اور بچوں کو پلا دیتے ہیں۔ ایک دو دفعہ کے بعد بچہ بالکل ٹھیک ہوتا ہے اگر شکایت زیادہ ہوتو ساتھ ستر شفائیں ایک گولی بنا کرساتھ دیتے ہیں۔ اللہ کا شکر ہے۔ بچے گھروں میںاستعمال کے لیے بھی منگواتے ہیں۔اکسیر البدن گولیاں اور ستر شفائیں ہر ٹیچر کے بیگ میں موجود ہوتی ہے ہر روز استعمال کرتی ہیں اور ہشاش بشاش اپنے فرائض منصبی ادا کرتی ہیں نہ سر درد کرتا ہے اور سارا دن نہ تھکاوٹ ہوتی ہے۔کراماتی تیل بہت ہی فائدہ مند ہے خاص طور پر نوزائیدہ بچوں کے لیے بہت مفید ہے۔ ہمیں اللہ نے جنوری 2015ء میں بچی عطا فرمائی ایک تو وہ بہت کمزور تھی اسے پیدا ہوتے ہی نمونیہ ہوگیا۔ پانچ دن کی بچی تھی ہمیں ملاقات کیلئے اپوائمنٹ نہ ملی۔ حضرت حکیم صاحب نے حکم دیا ایک قطرہ کراماتی تیل ماں کے دودھ پر لگا کر دودھ پلانا ہے۔ اس وقت سے لے کر اب تک ہر موسم میں وہ کراماتی تیل لے رہی ہے اللہ کا شکر ہے نہ نزلہ نہ زکام نہ ٹھنڈ نہ گلے کے امراض ساتھ میں چلڈرن سیرپ دیتے ہیں دو سال کی ہونے والی ہے ایک دفعہ بھی ہمیں ڈاکٹر کے پاس نہیں جانا پڑا۔کراماتی تیل جہاں درد ہو، نمونیہ کا درد ہو، چوٹ لگ جائے لگاتے بھی ہیں اور پلاتے بھی ہیں۔مرہم سکون ہر قسم کے پھوڑے، پھنسی، زخم، خارش‘ بھڑ اور مچھر کے کاٹے پر لگانے سے واقعی سکون ہو جاتا ہے شوگر کے پھوڑے کاصفایا کردیتی ہے۔ گندے زخم اس کے لگانے سے دور ہوتے ہیں آنکھ پر پھنسی جو ہوتی ہے احتیاط سے لگا دیں فوراً پھنسی سے مواد نکلتا ہے اور زخم ختم ہو جاتا ہے۔ پھٹی ہوئی ایڑیوں کے لئے بہت مفید ہے‘ آزمودہ ہے۔ ’’معجون شفاءیابی‘‘ پیدائشی معذوری کا خاتمہ کرتی ہے اللہ کے فضل سے نئی زندگی دیتی ہے۔ ہڈیوں کے درد پٹھوں کے درد کے لیے موزو ں ہے۔(نسیم، فیصل آباد)

 

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 946 reviews.