Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

روحانی منزل میں کرنے والے اعمال

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2019ء

روحانی منزل میں اپنے مقصد‘ پریشانی‘ جادو جنات‘ گھریلو الجھنوں‘ کاروباری بندشوں‘ نوکری‘ بے اولادی‘ اولاد کی بے راہ روی یا اس کے علاوہ جو بھی پریشانی ‘ مشکل ہو اس کا سخت تصور کرتے ہوئے سارادن وضو بے وضو(خواتین ہر حالت میں)سوا لاکھ کی تعداد میں یَافَتَّاحُ پڑھیں۔ایک سوا لاکھ، تین سوا لاکھ‘ پانچ ، سات گیارہ جتنے بھی سوا لاکھ پڑھیں۔اس کے علاوہ صلوٰۃ التسبیح پڑھیں۔روحانی منزل میں آپ ایک دن، 3 دن، 5 دن، 7 دن، 11 دن، 21دن، 41 دن یا70 دن تک قیام کرکے درج بالا اعمال کریں۔ ان شاء اللہ آپ کا ہر مقصد‘ ہر مرادپوری ہوگی۔

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 934 reviews.