Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

عبقری نے سچ کر دکھایا!

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2019ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے‘ آپ دن دگنی رات چگنی ترقی کریں۔ آمین!
عبقری رسالہ ہم بہت شوق سے پڑھتے ہیں اور اپنے مسائل کے حل کیلئے وظائف بھی پڑھتے ہیں۔عبقری رسالہ سے ہمیں بہت فیض ملا ہے۔ میرے پاؤں میں عجب مسئلہ شروع ہوگیا۔ پاؤں کے انگوٹھوں کے ناخنوں میں پیپ پڑجاتی‘ شدید تکلیف ہوتی اور پھر انہیں نکلوانا پڑتا‘ میں نے ماہنامہ عبقری میں پڑھا کہ خراب ناخن کے اوپر دن میں وقفے وقفے سے مٹی کے تیل کے قطرے ٹپکائیں‘ میں ڈرتے ڈرتے شروع کیا‘ میں حیران رہ گئی‘ عبقری نے واقعی سچ کردکھایا‘ میں تیسری مرتبہ ناخن نکلوانے سے بچ گئی جس نے بھی یہ ٹوٹکہ عبقری میں لکھ کر بھیجا اللہ کریم اسے جزائے خیر عطا فرمائے۔ (بشریٰ کلثوم‘ لاہور)

 

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 911 reviews.