ماہنامہ عبقری اکتوبر 2013 کے شمارے کے صٖفحہ نمبر 13 پر دانت درد کا روحانی عمل آیا تھا۔میری ڈاڑھ میں شدید درد تھا‘ میں نے صرف ایک بار ہی عمل کیا‘ درد بالکل ختم ہوگیا۔عمل درج ذیل ہے:۔ جس شخص کے دانت میں درد ہو اسے چاہیے کہ جس دانت میں درد ہو اس پر ہاتھ رکھے اور پہلے درود تاج پڑھے پھرتین مرتبہ آیۃ الکرسی پڑھے پھر درود تاج پڑھے پھر چار مرتبہ آیۃ الکرسی پڑھے اور آخر میں درود تاج پڑھ کر دم کرے۔ اس کو زندگی بھر پھر کبھی دوبارہ دانت کا درد نہیں ہوگا‘یہ دم کوئی دوسرا بھی دانت درد والے شخص کو کرسکتا ہے۔ آزمودہ اور پتھر پر لکیر ہے۔اس کے علاوہ منہ کی سیاہیاں‘ چھائیاں ختم کرنے کیلئےہر نماز کے بعد ایک تسبیح
سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں۔ (ش۔ق‘ لاہور)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں