Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

ایک عمل دس آزمودہ کرشمے

ماہنامہ عبقری - مئی 2018ء

قارئین! یہ عمل 2010ء کے عبقری رمضان ایڈیشن میں شیخ الوظائف نے مخلوق خدا کو عطاکیا۔2018ء سے لے کر آج تک ہر رمضان المبارک میں اس کے بے شمار کمالات خطوط ‘ ٹیلی فون اور انٹرنیٹ کے ذریعے ادارہ کو مل رہے ہیں۔درج ذیل وظیفہ کے دس فوائد پڑھنے والےکو ضرور ملتے ہیں۔
1۔رمضان المبارک میں اس عمل کے پڑھنے والے کی دعائیں قبول ہوں گی۔2۔غم دور‘ خوشیاں ملیں گی اور مقدمات سے خلاصی ہوگی۔3۔ شادیوں اور رشتوں کے اٹکے مسائل حل ہوجائیں گے۔4۔رزق پوری برکت کیساتھ آپ کی طرف متوجہ ہوگا‘اتنا رزق ملے گا کہ بھوکی پیاسی نسلیں سیراب ہوجائیں گی۔5۔ لاعلاج بیماریاں قابل علاج ہوجائیں گی‘ شفاء آپ کے دروازے توڑ کر آجائے گی۔6۔جن کی ساری زندگی کرائے کے مکان میں گزر گئی مگر اس وظیفہ کی برکت سے اپنا گھر ملے گا‘ کئی آزماچکے آپ بھی آزمالیں۔7۔بیروزگار افراد کیلئے روزی کا بند دروازہ کھل جائے گا۔8۔ حج بیت اللہ کی چاہت رکھنے والے اس سال پڑھ کر ان شا ء اللہ ضرور جائیںگے۔9۔ خیر کی غائبانہ دعائیں ملیں گی۔10۔ ایسے افراد جن کے بچوں‘ کاروبار کو نظر بد لگی ہو‘ زندگی میں زوال اور پریشانی ہے‘ اس مسئلے کا بہترین حل یہ وظیفہ ہے۔ان شاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کی ہر نامرادی مراد میں بدلے گی۔عمل نوٹ

ہر پل ہر سانس کھلی تعداد میں دن رات نہایت کثرت سے اس کو پڑھیں کوشش ہو کہ رمضان المبارک میں ایک سوا لاکھ، دو سوا لاکھ، تین سوا لاکھ ورنہ ایک سوا لاکھ ہوجائے اگر مجبوری کی وجہ سے کچھ تعداد رہ جائے تو رمضان کے بعد پورا کرسکتے ہیں گھر کا ہر فرد پڑھے ورنہ جتنے افراد پڑھ سکتے ہیں پڑھیں‘ ہر بندہ اپنی تعداد پوری کرے۔ بندہ کی طرف سے ہر پڑھنے والے کو اجازت ہے۔

 

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 698 reviews.