Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

پوشیدہ مرض سے نجات کا انوکھا ٹوٹکہ

ماہنامہ عبقری - فروری 2018ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! یہ ٹوٹکہ میں نے ایک کتاب میں پڑھا اور اس کو آزمایا بھی ‘ مجھے جریان کی شکایت تھی جو کہ اس ٹوٹکہ سے بالکل ٹھیک ہوگیا‘ ایسا مریض جس کو جریان ہو وہ کھانا کھا کر ہاتھوں کو بغیر دھوئے بیت الخلاء میں پیشاب کرکے استنجا کرے‘ اس کا جریان ٹھیک ہوجائے گا۔پہلے مجھے بھی اس ٹوٹکہ پر یقین نہ آیا ‘ میں علاج کروا کروا کر تنگ آچکا تھا‘ میں نے سوچا چلو اس کو بھی آزما کر دیکھتے ہیں ‘جب میں نے چند دن یہ ٹوٹکہ آزمایا تو میں حیران رہ گیا ۔ اس سے واقعی صحت ملتی ہے۔ قارئین! اس ٹوٹکہ کو معمولی ہرگز نہ جانیے بس ایک مرتبہ آزمالیجئے اس کی طاقت کا اندازہ آپ کو خود ہی ہوجائے گا۔(پوشیدہ)
قارئین! بعض اوقات لاعلاج بیماریوں میں جہاں بڑی بڑی ادویات اور مہنگے علاج ناکام ہوجاتے ہیں وہاں چھوٹے چھوٹے ٹوٹکے کارگر ثابت ہوتے ہیں جنہیں بظاہر کوئی اہمیت نہیں دی جاتی تو قارئین آپ مستقل بڑے بوڑھوں کے وہ ٹوٹکے سنے یا آزمائے ہوئے ضرور لکھیں‘ عبقری نے ایک ٹوٹکہ سیکشن قائم کیا ہے تاکہ مخلوق کی خدمت ہو اور انسانیت کو نفع پہنچے۔نوٹ: ایسے ٹوٹکے بھیجیں جن میں ادویات کا استعمال نہ ہو اور کہیں ایسا نہ ہو کہ ٹوٹکوں والی کتاب اٹھا کر سارے ٹوٹکے لکھ کر بھیجیں ایسا ہرگز نہ کریں۔ صرف آزمودہ اور سینے کا راز ٹوٹکے ہی بھیجیں۔

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 468 reviews.