محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! عبقری کے ایک سابقہ شمارے میں پڑھا تھا کہ زرشک کے دانے استعمال کرنے سے نظر عقاب کی نظر کی طرح تیز ہوجاتی ہے۔ میں نے مضمون پڑھنے کے بعد زرشک شیریں کا استعمال شروع کیا‘میری نظر بہتر ہونے کے ساتھ مجھے جسمانی بہت زیادہ فوائد حاصل ہوئے۔موسم سرما میں دو بڑے چمچ رات کو ایک کپ دودھ میں بھگو دیںصبح وہی دودھ گرم کرکے کشمش چبا کر کھائیں اور وپر سے گھونٹ گھونٹ دودھ پیتے جائیں۔حسن‘ جوانی‘ نکھار‘ شادمانی‘دماغ‘ دل‘ پٹھے‘ اعصاب ‘ جسمانی قوتیںاور کھوئی ہوئی طاقتوں کے حصول کیلئے اس سے بڑھ کر کوئی چیز شاید آپکو نہ ملے۔ موسم گرما میں ٹھنڈے دودھ کیساتھ استعمال کریں۔(ب‘ ملتان)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں